صرف ایک سنت پرعمل مردانہ طاقت دس گنا بڑھائیں

شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے.معدہ صاف کرتا ہے. فضلات کو دفع کرتاہے. سدے کھولتا ہے. معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے. دماغ کو قوت دیتا ہے . حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے. قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے.

مثانہ کے لیے مفید ہے. سنگ مثانہ کو دور کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے. فالج اور لقوہ کے لیے مفید ہے ریاح خارج کرتا اور بھو ک زیادہ لگاتاہے۔شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے. اگر تمام جہان کے طیبب جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہر گز نہیں کر سکتے. یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا.حکماء نے لکھا ہے کہ اس میں حکمت یہ ہے کہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے. بدن کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو جاتا ہے. منی پیدا کرتا ہے، چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے. خراب فضلات کو نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتاہے۔دوستوں خوارک کا مردانہ طاقت سےبہت گہرا تعلق ہے جو خوراک ہم روز مرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں

وہی معدہ میں ہضم ہوکر خون پیدا کرتی ہے۔ پھر خون سے مادہ تولید تیار ہوتا ہے جو زندگی کا جوہرخاص اور لذتوں کا سرچشمہ ہے۔ لہذا ایسی غذاوں کا اہتمام رکھنا چاہیے جن سے مردانہ طاقت ہمیشہ قائم رہے۔ یہاں ہم آپ دوستوں کو طب نبویﷺ و احادیث سے کچھ ایسی ہی غذائوں کے بارے میں بتائینگے جس کے استعمال سے مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔کھجور مردانہ طاقت بڑھانے کی غذائیں طب نبوی و احادیث کی روشنی میں کھجور کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے جو بچہ پیدا ہو اس کیلئے تازہ کھجور سے بہتر کوئی غذا نہیں اگر تازہ کھجور نہ مل سکے توخشک ہی سہی اگر کھجور سے بہتر کوئی اور چیز ہوتی تو اللہ تعالی حضرت مریم علیہ السلام کو ولادت حضرت عیسی علیہ السلام کے وقت وہی چیز کھلاتا. سورہ مریم میں ہے کہ اللہ تعالی نے حضرت مریم علیہ السلام کو حکم فرمایا کہ کھجور کا تنا پکڑ کر اپنی طرف ہلاو تم پر تازہ پکی کھجوریں گر پڑیں گی.

اس سے معلوم ہوا کہ زچہ کیلئے کھجور سے بہتر کوئی غذا نہیں۔ کھجور مزاج میں گرمی اور قوت پیدا کرتی ہے. ابونعیم نے کتاب الطب میں لکھا ہے کہ رسول اللہ ﷺکھجور کو مکھن کیساتھ بہت عزیز رکھتے تھے۔ علما نے لکھا ہے کہ اس کو کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے۔ بدن بڑھتا ہے آواز صاف ہوتی ہے۔شہد مردانہ طاقت بڑھانے کی غذائیں طب نبوی و احادیث کی روشنی میں ابونعیم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے نزدیک شہد بہت پیارا اور عزیز تھا. حضور ﷺ کو شہد اس لیے زیادہ محبوب تھا اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ اس میں شفا ہے شہد کے بے شمار فائدے ہیں نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے معدہ صاف کرتا ہے معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے دماغ کو قوت دیتا ہے قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے مثانہ کیلئے مفید ہے مثانہ اور گردے کی پتھری کو خارج کرتا ہے پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے فالج لقوہ کیلئے فائدہ مند ہے

. ریاح خارج کرتا ہے بھوک زیادہ لگاتا ہے مکھن اور شہد ملا کر کھایا جائے تو جوڑوں کیلئے مفید ہے اور جسم کو موٹا کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.