سارا پاکستان حارث رؤف کی شادی میں مصروف ادھر جنرل آصف غفور نے اپنے بیٹے کا نکاح کردیا لڑکی کون ہے جانیں

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور پورے پاکستان کے سب سے دل عزیز شخصیت ہیں پچھلے چند سالوں میں کسی بھی ارمی کے افسر نے اپنی عزت نہیں کمائی جتنی اس فوج نے کمائی ہے۔پورا پاکستان سے دل و جان سے پیار کرتا ہے اور ان کے دور میں فوج اور لوگوں کے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں اور محبت کے رشتہ بڑھا ہے۔ آج انہوں نے اپنے بیٹے کا نکاح نہایت سادگی سے کیا اور پاکستان کے مشہور عالم ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے نکاح کی تقریب میں نکاح خواں کا کام انجام دیا

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکے بیٹے سعد غفور کا نکاح ہو گیا۔حقیقت ٹی وی کے مطابق جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح سادگی کے ساتھ جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں منعقد کیا گیا.سعد غفور کا نکاح مولانا ثاقب رضا مصطفائی نے پڑھا یا۔ اس موقع پر جنرل آصف غفور قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس تھے

Sharing is caring!

Comments are closed.