محبت کا سخت ترین عمل محبوب کے دل میں آگ لگا دے،جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنی محبت میں گرفتار کر سکتے ہیں۔

بسم الله الرحمن الرحيم اسلام علیکم دوستوں! امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔دوستوں آج ہم آپ کو ایک ایسا محبت کا خاص عمل /وظیفہ بتاے گے۔ جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنی محبت میں گرفتار کر سکتے ہیں۔ دوستوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر وظائف سے فائدہ ہو تو آپ پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں

اور ہر وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ دوستوں کسی بھی عمل سے پہلے آپ حسبِ توفیق کوئی بھی میٹھی چیز بچوں میں بانٹ دے.وظیفے کو پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کریں تو تب ہی آپ کواس کا فائدہ ہوگا اگر آپ اس عمل کو غلط مقصد اور کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کریں گے تو بجاے آپ کو اس سے فائدہ ہو بلکہ آپ کو اس سے نقصان ہوگا تو لہذا آپ اس بابرکت وظیفے کا غلط استعمال نہ کریں۔ دوستوں اگر آپ اس عمل کو اپنی سچی محبت حاصل کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس عمل کو کر سکتےہیں۔ دوستوں اس عمل کو آپ نے جمعہ التمبارک کو شروع کرنا ہے

اور اس عمل /وظیفے کو آپ نے 41 دن کرنا ہیں۔(وظیفے کو کرنے کا طریقہ)دوستوں سب سے پہلے تو آپ کا پاک صاف ہونا لازمی ہے۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نےقرآن پاک کی سورۃ نمبر 8 یعنی سورۃ الانفال کی آیت نمبر 62 اور 63 دونوں کو آپ نے اکتالیس،اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اوراس کے بعد دل میں اپنے محبوب کا تصور رکھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت اور پیار کرنا شروع کردے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *