ایک بزرگ خاتون کہنے لگی بیٹا مردکی تین چیزیں عورت بہت پسند کرتی ہے

کسی عورت کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہو تو اس کی تعریف کرو کیونکہ عورت کی کمزوری ہوتی ہے ۔ عورت کو ایک لمحے کیلئے بھی محبت کا احساس ملے تو وہ اس لمحے میں قید ہو جاتی ہے ۔ غیر محرم کے معاملے میں عورت کا بد اخلاق ہونا ہی اچھا ہوتا ہے کسی نااہل مرد کی پہلی بیوی بننے سے بہتر ہے کسی قابل اور ذمہ دار شخص کی دوسری بیوی بن جاؤ ۔۔

جب شادی اپنی گھر والوں کی پسند سے تو بات بھی گھر والوں کی پسند کے شخص کے ساتھ ہی کیا کرو ۔ شک سے خراب ہونے والے رشتے قسموں اور گواہوں سے بھی ٹھیک نہیں ہو پاتے لہذا شک کو کبھی بھی اپنے رشتے میں جگہ ت رو دکھ کی اتنی قسمیں ہو گئی ہیں کہ دل کی سمجھ میں ہی نہیں آتا کہ کس چوٹ کو ر کیسے محسوس کرے ۔۔ اظہار کر دینا بہتر ہوتا ہے ورنہ پچھتاوا عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے ۔ محبت اگر صرف پھول دینے سے بڑھتی تو مالی اور پھول بیجھنے والے ساری دنیا کے محبوب ہوتے قدر چیزوں کی نہیں جزبات کی ہوتی ہے ۔ ایک بزرگ خاتون کہنے لگی بیٹا مرد کی تین حرکات عورت بہت پسند کرتی ہے جو اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

بیوی کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اس ۔ بیوی راحت اور اطمینان محسوس کرتی ہے اگر بیوی اسی وجہ سے پریشان ہو اور رودے تو اس کے آنسوں صاف کرنا ۔ بیوی سے یہ کہنا کہ مجھے آپ سے محبت ہے کہنے سے بیوی کے دل میں اپ کی محبت اور بڑھ جائے گی اور ممکن ہے وہ بھی آپ سے ایسے کلمات کا تبادلہ خیال کرے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *