
”انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مسلمانوں کے دل جیت لیے! سیلاب متاثرین کے لیے ایسا کیا، کیا کے اپکا دل بھی خوش ہوجائے!“
ہم سب کو معلوم ہے کہ پاکستان کے اندر اس وقت بہت برا سیلاب ہوا ہے، صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہیں اور کنٹرول میں رکھنے کے لئے امداد کا سلسلہ جاری ہے-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کی مدد کے لیے زکات اور صدقے کے لیے کی اپیل کرتی ہے-
ایک تازہ ترین پوسٹ کے اندر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب آیا ہے، انہوں نے ساتھ ہی ایک ویب سائٹ کا لنک دیا ہے جہاں پر سیلاب متاثرین کے لیے امداد اکھاٹی کی جارہی ہے، اس اس ویب سائٹ کے اوپر لکھا ہوا ہے کہ زکوۃ اور صدقہ دیجئے-
پاکستان بھر میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کی تاریخی کی جا رہی ہے، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ہے!