”افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی ہرا کرکے رکھ دیا! پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی!“

افغانستان کرکٹ ٹیم میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو بھی شکست سے دوچار کردیا- ایشیا کپ 2022 کی سپر فور اسٹیج میں پہنچنے والی پہلی ٹیم افغانستان بن چکی ہے- افغانستان کی ٹیم نے باقی ساری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے خاص کر پاکستان کے لیے-

بنگال ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دینے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بہت برا ثابت ہوا- بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی بک میں وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں اور صرف 128 رنز ہی پہنچ پائے-

افغانستان کرکٹ ٹیم نے پورا ہدف باآسانی چیز کردیا، نجیب اللہ دان نے بہترین بلے بازی کی اور بتایا کہ پاور پینٹنگ کیسے کی جاتی ہے- نوجوان کھلاڑی ابراہیم نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا- کسی بنگلہ دیش کے کھلاڑی نے زیادہ وکٹیں نہیں لیں!

Sharing is caring!

Comments are closed.