”ریونڈرا جیدیجا بھی نسیم شاہ کے دیوانے ہوگئے! ایک ہی میچ کے بعد نسیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے!“

بھارت کے خلاف لاجواب کارکردگی کے بعد نسیم شاہ کی تعریفیں جاری ہیں – ناصرف پاکستان کے اندر بلکہ دنیا بھر کے اندر نسیم شاہ کی تعریفوں کے پل باندھے جا رہے ہیں- یہ سلسلہ اب بھارت تک پہنچ چکا ہے-

بھارت اور پاکستان کے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے رویندر جڈیجا نے بھی نسیم شاہ کی تعریف کرتی ہے- آج پریس کانفرنس پنجاب رویندر جڈیجا سے بات کی گئی نسیم شاہ کے بارے میں تو انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ نے بہترین گیند بازی کی ہے-

” نسیم شاہ ایک اچھا گیندباز ہے اس کو پتہ ہے کہ کس بلے باز کو کدھر بال کروانی ہے”

اس سے قبل بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بھی نسیم شاہ کی تعریف کی تھی – یاد رہے کہ نسیم شاہ نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے بیچ میں دو بڑے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا-

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.