قرآن پاک کی مختصر سی آیت کا برکت والا عمل اتنی دولت آئیگی کہ لاکھوں کے مالک بن جاؤگے

مال ودولت کا شاندار وظیفہ قرآن کی اس مختصر سی آیت کی برکت سے لاکھوں کا مالک بن گیا ۔دیر سے سہی مگر کچھ بنو کیونکہ لوگ خیریت کے ساتھ ساتھ حیثیت بھی پوچھ لیتے ہیں۔ آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لایا ہوں ۔جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے گھر مال ودولت کی کثرت ہوجائیگی ۔ یوں توقرآن کے بہت سے معجزات ہیں

قرآن ایک عین عبادت ہے اللہ نے قرآن انسان کی ہدایت کیلئے بھیجا ہے اورقرآن کی ہر ایک ایک آیت اپنے اندر برکت اور رحمتیں سمیٹے ہوئے ہے۔آج کا یہ وظیفہ بھی قرآن کی ایک آیت پر مشتمل ہے ۔ اگر آپ رزق اور مال ودولت کی تنگی کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے تہاشہ اضافہ ہو تو میرے آج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر عمل اور مال ودولت کی بارش ہوتے ہوئے دیکھیں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کرنا ہے اور سورۃ یونس کی آیت نمبر 107کو 17 مرتبہ پڑھنا ہے 3مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو 27 روز تک کرنا ہے۔ اس آیت کی برکت سے او راللہ کے حکم سے آپ مالا مال ہوجائیں گے۔اللہ آپ کو غنی او رمالدار کردے گا اللہ آپ کے دسترخوان کو وسیع فرما دے گا۔ اللہ آپ کو کبھی محتاج نہیں ہونے دیگا

۔وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کرلیا کریں ۔وہ وظیفہ یہ ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلاَ كَاشِفَ لَهُ إِلاَّ هُوَ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلاَ رَآدَّ لِفَضْلِهِ يُصَيبُ بِهِ مَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.