اللہ تعالیٰ کے یہ 2 نام پڑھنے کے بےشمار فوائد ہر پریشانی ختم اور مشکلات حل ہو جائیں گی

اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھ کر اس کا معجزہ آپ خو د دیکھیں ۔ انشاءاللہ ! آپ کی جو بھی بڑی مالی پریشانی ہو گی وہ حل ہوجائے گی۔ آج کل کے اس دور میں ہر کسی کو پیسوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے کوئی نہ کوئی کام اچانک آجاتا ہے اورپیسوں کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ ہم اس کی ضرورت کو پورا کرسکیں ۔

لیکن اگر ہم اپنی اس پریشانی کو وظائف کے ذریعے یا نیک اعمال کےذریعے اللہ تعالیٰ سے اگر ہم مدد طلب کرلیتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ فوراًہماری قسمت کو بدل دیں گے ۔ جو مالی پریشانی ہے جن کوآپ کو سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد سے فوراً حل ہوجائے گا۔ آج کا یہ عمل ایک بھائی نے کیا ہے۔ اس بھائی نے یہ عمل ہم کو بتا یا ہے ۔ اورآج آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ اگرآپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ کوئی بھی مالی مسئلہ ہے جس کا آپ کو سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ تو اس عمل کے کرنے سے آپ کی پریشانی حل ہوجائے گی۔ اس بھائی کا یہ کہناتھا کہ انہوں نے یہ وظیفہ صرف تین دن کیا۔ صرف تین دن کے اندر اندر دو لاکھ روپے کا انتظام ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ کے یہ جو دو نام ہیں۔ جس کا وظیفہ آپ نے کرنا ہے یہ اتنا مجرب وظیفہ ہے کہ اپنی کسی بھی پریشانی کو ختم کرنے کےلیے اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں کا ورد کریں گے ۔

توآپ کو اللہ تعالیٰ سے غیبی مدد حاصل ہوگی۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ آپ نے صرف تین دن وظیفہ کرنا ہے۔ آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام “یارحمان ، یا رحیم ” “یارحمان” اے بے پناہ رحمتیں برسانے والی ذات اور ” یا رحیم ” اے غفو رورحیم ذات اے مع اف کرنے والی ذات ۔آپ نے اللہ تعالیٰ کو ان دو ناموں سے پکا رنا ہے۔ یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ نماز عصر کے بعد کا جو وقت ہوتا ہے وہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ کیونکہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا ہے کہ : عصر کے بعد کا جووقت ہوتا ہے سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے اس وقت اللہ تعالیٰ سے کچھ بھی مانگا جائے تو وہ فوراًمل جاتا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ کے جو دو نام ہیں ۔ ان کا ور دکرنا ہے ۔جیسے ہی آپ نماز عصر پڑھ لیں۔ نماز عصر پڑھنے کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک جب تک نماز مغر ب کاوقت قریب نہیں آتا ۔ توآپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام”یارحمان،یا رحیم” ان دوناموں کاورد کرنا ہے

۔آپ اس وظیفے کو ایک مخصو ص جگہ پر بیٹھ کر جائے نماز پر بیٹھ کر بھی کرسکتے ہیں۔ یا اگر آپ کوکوئی کام ہے تو آپ چلتے پھرتے بھی یہ عمل کرسکتےہیں۔ بس یہ کرنا ہے کہ آپ کی زبان پر یہ اللہ تعالیٰ کے جو دو نام ہیں ۔ اس کا ورد مسلسل ہونا چاہیے اور آپ کے ذہن میں آپ کی جو بھی پریشانی ہے جو بھی آپ کا مسئلہ ہے۔ اس کا تصورہونا چاہیے۔ اور کامل یقین کےساتھ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ پر یقین رکھ کر آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ انشاءاللہ!آپ کا جلد ہی یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یہ خاص عمل خود بھی کریں ۔ اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں

Sharing is caring!

Comments are closed.