ضدی سے ضدی کھانسی کو ختم کرنے کاآسان طریقہ ناختم ہونے والی کھانسی ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی

اسلام علیکم دوستو بہت ہی زبردست علاج آپ کے لیے لے کرآیا ہوں نزلہ زکام کھانسی اورگھرمیں آپ کے مچھر بہت زیادہ ہیں اورکچھ مچھر ایسے ہیں کہ جوکہ سردیوں میں بھی ختم ہونے کو نہیں آرہے۔ سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں نزلہ زکام اور کھانسی کی جوکہ بچوں بڑوں بوڑھوں تک یہ اثر دیکھانے والا ایک ایسا وائرس ہے جوکہ سردیوں کے شروع میں پیدا ہوتا ہے

اور سردیاں ختم ہونے تک رہتا ہے تو اس کے لیے آپ کی خدمت میں ایسا زبردست علاج پیش کررہاہوں۔سب سے پہلے آپ کو نسخہ بتاتا ہوں جوکہ میرا اپنا ازمایا ہوا ہےیہ نسخہ فیملی میں ازما چکا ہوں اور بہت سارے لوگوں کو بھی دے چکا ہوں دوستو اس نسخے کے لیے آپ نے سب سے پہلے لینی ہے کلونجی اس کو آپ نے پیس لینا ہے کلونجی کسی بھی جگہ سے ملنے والی عام سی چیز ہے ہم نے پائوڈر کی مانند اس کو بنا لینا ہے دوسرے نمبر پرآپ نے لینا ہے سرسوں کا تیل آپ زیتون کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔آپ نے ایک فرائی بان لینا ہےاس میں آدھا کپ آئل کا اس میں ڈالیں اوراس میں دوسے تین چمچ کلونجی کے پائوڈر کے اس میں شامل کرکے آپ نے بالکل اسے جلا لینا ہے۔

تقریبان %Bکلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔ مگر کیا آپ واقعی اس کے فوائد سے واقف ہیں جو آپ معمولی محنت سے حاصل کرسکتے ہیں؟ کھانوں کو ذائقہ اور مہک دینے سے ہٹ کر بھی یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں جس کی وجہ ان میں موجود وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز ، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور متعدد دیگر اجزاء کی موجودگی ہے۔کلونجی میں موجود ایک جز Thymoquinone پر دہائیوں سے سائنسدان تحقیق کررہے ہیں اور یہ طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ، کینسر سے تحفظ اور ورم کش خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ اس میں جراثیم کش اور رسولی سے بچاﺅ کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں اور کلونجی کو مشرقی وسطیٰ میں 2 ہزار سال سے زائد عرصے سے استعمال کیا جارہا ہے اور عرب افراد اسے دوا کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ مختلف امراض جیسے یرقان، جلدی عوارض، ہاضمے کے مسائل ، دمہ، ہڈیوں کی کمزوری اور بخار وغیرہ کے علاج کے لیے ان کا استعمال ہوتا ہے۔ کلونجی روزانہ ناشتے میں استعمال کر نے کے بے شمار فوائدکلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے . ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں .ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں

اور کھا لیں. اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اور صرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں. کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے.اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.