ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرنے کےلئے کونسی دوا استعمال نہیں کرنی چاہئے،جانیں

! امریکی پینل کا کہنا ہے کہ پہلے ہارٹ اٹیک یا فالج کو روکنے کے لیے اسپرین کا استعمال کم ہونا چاہیے۔امریکی پینل کا کہنا ہے کہ دل کی بیماریوں کے خطرے کی زد پر 60 سال سے کم عمر بالغ افراد اگر روزانہ اسپرین کی ڈوز شروع کریں تو انہیں سنگین منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پینل کی گائیڈ لائنز اسپرین لینے والے یا دل کے دورے کے شکار افراد پر لاگو نہیں ہوگی۔ امریکی پینل کا کہنا ہے کہ پہلے ہارٹ اٹیک یا فالج کو روکنے کے لیے اسپرین کا استعمال کم ہونا چاہیے۔امریکی پینل کا کہنا ہے کہ دل کی بیماریوں کے خطرے کی زد پر 60 سال سے کم عمر بالغ افراد اگر روزانہ اسپرین کی ڈوز شروع کریں تو انہیں سنگین منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پینل کی گائیڈ لائنز اسپرین لینے والے یا دل کے دورے کے شکار افراد پر لاگو نہیں ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.