
لاعلاج اور خطرناک بیماریوں کا روحانی علاج یہ سورت پڑھ لیں انشاء اللہ تمام بیماریاں جڑ سے نکل جائیں گی
قرآن پاک ہر خطرناک بیماری کا علاج ممکن ہے ۔ اگر ہم پورے یقین کیساتھ اس پر عمل کرلیں اس کے وضائف کرلیں تو یقین سے ہمارے اندر کی تمام لاعلاج بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہے ۔ آج میں بہت ہی بڑھتی ہوئی لاعلاج بیماریوں کے بارے میں بتائیں گے ۔دنیا میں ہیپٹائٹس کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد چالیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد دوکروڑ سے بڑھ چکی ہے
۔ سورۃ الرحمٰن کے سننے سے یہ مرض انسان کے جسم بلکل ختم ہوجاتی ہے ۔ سورۃ رحمٰن سننے سے پیچیدہ بیماریوں کا علاج ہوچکا ہے اور ان کے جسم سے وہ بیماریاںمکمل طور پر ختم ہوچکی ہے ۔جب کوئی شخص پوری توجہ کیساتھ آنکھیں بند کرکے سورۃ جب پوری تلاوت کرچکا ہوتا ہے تواس کے بعد آدھا گلاس پانی پیتا ہے اسے ایسا محسوس ہوتا ہے جس طرح کسی نے آنگاروں پر پانی ڈال دیا ہے۔بلڈ پریشر،ذہنی ڈپریشن اور تمام بیماریوں کا علاج سورۃ الرحمٰن سنے اور پوری توجہ سے سننی چاہیے ۔ سورۃ الرحمٰن دن میں تین دفعہ متواتر سات دن پوری توجہ کیساتھ سنیں اس طرح اسکی بیماریاں دور ہوجائیں گی۔شکریہ رحمٰن کی تلاوت کرتا اور اسکی ہر آیت کیساتھ اس کے جسم میں ایک حرارت پیدا ہوتی ہے