
شوگر کے مریضوں کے لیے ایک انمول تحفہ۔ بس ایک خوراک اور شوگر کنٹرول ہو جا ئے گی۔
آج آپ کو شوگر کنٹرول کرنے کا طریقہ بتاؤں گا جس کے استعمال سے ساری زندگی آپ کی شوگر دوبارہ نہیں بڑھے گی اگر آپ نہیں جانتے تو جان لیں کہ شوگر دراصل ہے کیا؟ شوگر ہمارے جسم میں لب لبا ایک ایسا غدود ہے جس سے بننے والی انسولین ہمارے خ و ن میں شوگر کو کنٹرول کر تی ہے لیکن اگر کسی شخص کے خ و ن میں انسولین کی کمی ہو جا ئے یا جب جسم کو اپنے پیدا کیے ہوئے انسولین کو استعمال کرنے میں مشکل پیش آ ئے
تو اس صورت میں شوگر کی مقدار خ و ن میں بڑھ جا تی ہے جس سے شوگر کا مرض کہا جا تا ہے شوگر کی ابتدائی علا مات سے لا علمی ایسی وجہ ہے جس سے آپ کی شوگر ٹائپ ون سے ٹائپ ٹو کی ڈگری میں تبدیل ہو جا تی ہے۔ اس کی ابتدائی علامات ہیں بہت زیادہ پیاس لگنا معمول سے زیادہ پیشاب کا آنا ۔ تھکا وٹ محسوس ہو نا وزن کا کم ہو نا زخموں کا نا بھر نا اور دھندلی نظر اگر آپ ان علا مات کا شکار ہیں تو فوراً شوگر کا ٹیسٹ کروائیں اور میرا یہ آسان علاج گھر بیٹھے استعمال کر یں۔ اس علاج کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے میتھی دانہ بیس گرام خشک زیتون بیس گرام خشک جامن بیس گرام اور اس کے علاوہ کالے چنے بیس گرام کلونجی ایک چھوٹی چمچ۔ اب ان تمام چیزوں کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کر لیں یہ ساری چیزیں
آپ کو کسی بھی پنسار سے دکان سے با آسانی مل جا ئیں گی۔ اب اس سفوف میں سے دن میں تین مرتبہ یعنی صبح دوپہر اور شام ایک ایک چمچ دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کر یں اگر صبح اس نسخے کو استعمال کرنے سے پہلے شوگر لیول چار سو پر تھی تو انشاء اللہ شام تک وہ سو تک آ جا ئے گی چند دن اس علاج کو جاری رکھیں اور ساتھ ہی کم از کم چالیس منٹ کی واک ضرور کر یں آپ کی نہ صر ف شوگر قابو میں رہے گی بلکہ جسمانی طاقت میں بے پناہ اضافہ بھی ہو گا ۔ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے یقین اور تسلی کے ساتھ استعمال کر یں۔ انشاء اللہ فائدہ ہی ہو گا جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ جو شوگر ہے وہ آج کل ہر گھر کا مسئلہ بن گیا ہے ہر گھر میں کسی نہ کسی کو شوگر جیسی جان لیوا ء بیماری لا حق ہے
اور ہر گھر میں کوئی نہ کوئی یہی چاہتا ہی ہے کہ اس کی جو شوگر ہے وہ ختم ہو جا ئے اور وہ بالکل صحت یاب ہو جا ئے تو جو کوئی بھی شوگر کو ختم کر نا چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ وہ اس نسخے کو اس فارمولہ کو استعمال کر ے اور بہترین نتائج حاصل کر ے