اگر آپ ان چیزوں کا استعمال کررہے ہیں تو بہت جلد گردے فیل ہوجائیں گے ان چیزوں سے پرہیز کریں مزید جانیں

ہم آپ کو چند ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جن کا استعمال ہمارے گردوں کو تباہ کررہا ہے گردے ہماری جسم کا اہم ترین عضو میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ زہ۔ر یلے مادوں کو ہمارے جسم سے خارج کرتے ہیں اس لیے زہ۔ریلے مادوں کو جسم سے خارج کرنے کے لیے ہمارے گردوں کا صحت مند رہنا ضروری ہے ۔ آج کل کے لائف سٹائل میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا سیدھا اثر ہمارے گردوں پر ہوتا ہے دراصل آج کل کی نسل کو جنک فوڈزاور فاسٹ فوڈز بہت پسند ہے۔ جو ہمارے گردوں کو خراب کررہے ہیں۔

بلکہ ان سے پتھر ی پیدا ہونا کا خطرہ بھی لاحق ہے ۔ ہم آپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جن کا بہت زیادہ استعمال ہمارے گردوں کو تباہ کررہا ہے۔ سب سے پہلے بڑا گ۔وشت ہماری گردوں کو بہت زیادہ متاثر کرتا ہے۔ بڑے گ۔وشت میں پروٹین کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ جس کے ساتھ ہم پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہیں۔ کم پانی کے استعمال سے گ۔وشت ہمارے گردوں پر اثر انداز ہوتاہے۔ بڑے گ۔وشت کے شوقین کو اکثر یورین کا مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے گردوں کو صحت مند رکھنے کے لیے بڑے گ۔وشت کا استعمال کم سے کم کریں۔ اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ دوسرے نمبر پر نمک کا بہت زیادہ استعمال ہے نمک کا بہت زیادہ استعمال کرنے سے سوڈیم کی مقدار ہمارے جسم میں بڑھ جاتی ہے۔ اور گردوں کی خرابی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنی روز مرہ کی خوراک میں نمک کا استعمال کم سے کم کریں۔ تیسرے نمبر پر ہے ڈیر ی پروڈاکٹس ۔

جی ہاں آج کل مارکیٹ میں غیر معیاری دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء مکھن، پنیر، دہی وغیر ہ آگئے ہیں ۔ جس سے ہمارے گردوں پر بہت گہرا ثر پڑتاہے۔ اس کے علاوہ دودھ کی بنی ہوئی اشیاء میں کیلوریز اور وٹامنز وافر مقدار میں موجو د ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کا زیادہ استعمال کرنے سے گردے کی پتھری پید ا ہونے کا خطر ہ بڑھ جاتاہے۔ اس لیے دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء کا استعمال کم کریں۔ توہم گردوں کے خراب ہونے بچ سکتے ہیں۔ چوتھے نمبر پر چاولوں کابہت زیادہ استعمال۔ چاولوں کا بہت زیادہ استعمال ہمارے گردوں کوبہت زیادہ متاثر کرتاہے اگر ہفتے میں ایک بار چاول کھاتے ہیں تو اس کا کڈنی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ لیکن اس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو گردوں کی خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سب سے آخر میں سگریٹ نوشی۔ سگریٹ نوشی ہمارے پھیپھڑوں کو تباہ کرتاہی ہے۔ اور ساتھ ساتھ دل اور گردوں کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ تمباکو میں ایسے ہارم فل کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں جو گردوں کےلیے بہت نقصان دہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ گردوں کی خرابی سے بچنا چاہتے ہیں تو ان تمام اشیاء کا استعمال کم سے کم کریں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.