
کھجور اور السی کا قیمتی نسخہ کھجور کے طاقتور فائدے جس سے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے مزید جانیں
دنا مںج جتنے بھی ہربل ادویات ، جڑی بوٹا ں انسانی صحت کے لےق استعمال کی جاتی ہں ۔ ان مںم سب سے پہلے تحققہ کی جاتی ہے۔ ان کو جانچا اور پرکھا جاتا ہے۔ آیا یہ صحت کے لے نقصان دہ ہںک یا فائدہ مند۔ لکنج کھجور اللہ تعالیٰ کی اییت نعمت ہے۔جسپر تحققن تو بعد مںا کی گئی لکن ہمارے پاںر ے نبی ﷺ نے اس کو دل کے امراض استعمال کرنے کا حکم پہلے دیااور حکم یہ ہے کہ حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہںا کہ جب مں بمانر ہواتو سرورکائنات حضرت محمد ﷺ تماقرداری کےلےر تشریف لائے۔
آپ ﷺنے اپنا ہاتھ مرکے سنےل پر رکھااور مجھے ایسا لگا کہ آپ ﷺ کے ہاتھوں کی ٹھنڈ ک مرےے دل تک اتر گئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا : جاؤ حارث بن قلداء سے علاج کرواؤ۔ مدینے کی سات عجوہ کھجور گھٹلیوں سمتص پسل کر استعمال کرو۔اور احتاءط کرو۔ اللہ کے پاارے نبی حضرت محمد ﷺ کی اس حکم سے پتہ چلتا ہے کہ دل کے امراض مںس کھجور کی کتنی اہمتک ہے؟ کھجور چھ ہزار قبل مسحع سے کاشت کاو جانے والا پھل ہے۔ اس مںہ فائبرز، پوٹاشم ، ممن آپ ، وٹامن بی سکس جسے اجزاء شامل ہںپ۔یہ اجزاء ہمںے کس طرح مختلف بمانریوں سےبچاتے ہںا۔ کھجور مںا موجود فائبر ز آنتوں کے صحت کےلےا انتہائی ضروری جزو ہے۔ اور قبض کی روک تھام کرتا ہے ۔ کھجور مںہ جذب ہونے والا او ر جذب نہ ہونے والا فائبرز موجود ہوتا ہے۔ جو آنتوں کے نظام مںل صفائی کےلےس مدد دیتا ہے۔کھجوریں اییٹت آکسڈںینٹس سے بھرپورہوتی ہں ۔ جو دل کی شریانوں کے سخت ہونے اور سکڑنے کا خطرہ ایک تہائی یا تستل فصدر تک کم کردیتے ہںم۔
کھجور مںت موجود ممنیمم کئی طرح کے ورم کی سطح کو کم کردیتا ہے۔جس سے خ ون کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بماھریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ کھجور مںط ممنر کے ساتھ پوٹاشمو بھی موجود ہوتا ہے۔ جو دل کو مناسب طریقے سے چلانے اور بلڈ پریشر مںا کمی لانے مں مدد دیتا ہے۔کھجور ہمارے جسم کو وٹامن بی سکس مہا کرتا ہے۔ وٹامن بی سکس کی مناسب مقدار دماغی کارکردگی مںب بہتر ی اور اچھے امتحانی نتائج کےلےج فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ کھجوروں مںن موجود مزگن ہ ، کا پر اور ممنرور ایسے اجزاء ہںا جو ہڈیوں کوصحت مند رکھنے کےلےد ضروری ہوتے ہںا۔اوریہ بھر بھرے پن کے مرض سے بچانے مںر مدد گار ثابت ہوتے ہںی ۔کھجور کی غذائتو اور طاقت ایک اور حدیث سے کچھ یوں واضح ہوتی ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ : مومن کی بہترین سحری کھجور ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ جوڑوں کے درد ،
پٹھوں کے درد او ر سردرد مںر مبتلا ہںے۔ تو آپ ایک کھجور لںی۔ اس کی گھٹلی نکال دیں۔ اب اس مںر ایک چٹکی ہلدی اور ایک چٹکی السی کےبھنے ہوئے بجی ڈال کر کھجور کو بند کردیں۔ اسی طرح سات کھجور آپ نے چوبس۔ گھنٹے مںا وقفے وقفے سے استعما ل کرنی ہے۔پندرہدن استعمال کریں۔ آپ کو زندگی بھر جوڑوں کادرد نہںے ہوگا۔ جنسی کمزوری کی صحت مںے کھجور کو دودھ اور شہد کے ساتھ استعمال کریں ۔ اس سے جسم مں اتنی توانائی پدتا ہوتی ہے۔ کہ آپ کو جنسی کمزوری کے لےھ کسی ڈاکٹر کےپاس جانے کی ضرورت نہں پڑے گی۔ یہ طریقہ علاج مرد اور عورت دونوں کے لےر بہت مفد ہے۔