
مردانہ کمزوری سے پریشان افراد اخروٹ کو اس طریقے سے استعمال کرلیں،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں
ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے۔ کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ۔ بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے سپرم کی تعداد بڑھ گئی ۔اور ساتھ ہی ساتھ ان کے سپریم کے تیرنے کی طاقت میں بھی اضافہ ہوا۔یہ تحقیق ایک وقت سامنے آئی ہے۔ جب تقریباً تمام مغربی دنیا کے مردوں میں سپرم کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جس کی وجہ آلودگی، سگریٹ نوشی اور غیر صحت مند خوراک بتائی جاتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اچھی اور متوازن خوراک سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے 119 صحت مند مردوں کا انتخاب کیا۔ جن کی عمریں 18 اور 35 سال کے درمیان تھیں اور انھیں دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ان میں سے ایک گروپ کو روزانہ 60 گرام خشک میوہ کھانے کو دیا گیا جب کہ دوسرا گروپ جو خوراک پہلے کھایا کرتا تھا، اسی پر قائم رہا۔ مردانہ کمزوری آج کل مردوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نجات کیلئے اکثر ادویات کا سہار ا لیا جاتا ہے جو گردوں کی خرابی کا باعث بنتی ہیں. یہ نسخہ پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ ہے اور مردانہ کمزوری کو قدرتی طور پرٹھیک کر نے کیلئے انتہائی مؤثر ہے.
ایک انچ سونٹھ کے تین ٹکڑے دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں.جپ پانی ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں اور رات کے کھانے کے بعد نیم گرم پئیں.چار ہفتوں کے مسلسل استعمال سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ ہو جائے گا.مردانہ کمزوریزیادہ تر معدہ سے شروع ہوتی ہے. قبض، بد ہضمی،بھوک کی کمی، وقت بے وقت کھانا، ذہنی تناؤ اور نشہ آور چیزوں کاستعمال اس مرض کو بڑھاتا ہے .اگریہ امراض و عادات موجود ہیں تو سب سے پہلے ان کا علاج ضروری ہے.