سرسوں کے آئل میں ایک چیز ملا کر ہفتے میں تین بار لگا ئیں ایک ہفتے میں اتنے لمبے ہوجائیں گے

ہمارے بالوں کی گروتھ نہیں بڑھ رہی ۔ ہم کس طریقے سے اپنے بالوں کی گروتھ کو بڑھا سکتے ہیں؟ آپ کے بال گرو تھ نہیں کررہے تو وہ گروتھ ہوجائیں گے۔ اگر آپ کے بال گررہے ہیں۔ تو وہ گرنا بند ہوجائیں گے۔ اس میں کوئی کیمیکل نہیں ہے۔ یہ سب قدرتی چیزیں ہیں۔ آپ آسانی کے ساتھ استعمال کرکے اپنے بالوں کو گروتھ کرسکتے ہیں۔ پہلے آپ کو نسخے کے بنانے کا طریقہ بتائیں گے ۔

اس کے بعد اس کو کیسے استعمال کرنا ہے وہ بتایا جائےگا۔ سب سےپہلے ایک باؤل لے لیں۔ اس میں ایک چمچ سرسوں کےتیل ڈال دیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی بھی تیل ہے وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے بعد ایک چمچ باداموں کے تیل کا ڈا ل دینا ہے۔ اب اس میں ایک چمچ انڈے کی سفید زردی کا ڈال دینا ہے۔ پھرا س میں چھوٹا سا ٹکڑا کیلا کے ڈا ل دیں۔ اسکے بعد دو چمچ دہی کے ڈال دیں۔ اس کو چمچ کی مدد سے میش کرلیں۔ یا گرینڈ رکی مدد سے میش کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ کی شکل اختیار کرلے گا۔ اب اس کو کیسے اپلائی کرنا ہے؟ کئی بندے کہتے ہیں کہ اس میں سے بدبو آئے گی۔ ایسا نہیں ہے۔ سب سے پہلے آپ نے اپنے بالوں کی پارٹیشن کرنی ہے۔ وہ اس طریقے سے کہ ہماری سکر ب پر لگ جائے۔ بالوں پر تو لگے گا اور ساتھ میں سکرب پر بھی لگ جائے۔ آپ اس کو اپنے ہاتھ کی مدد سے یا بر ش کی مدد سے لگا سکتے ہیں۔جیسے آپ کو مناسب لگے ویسے اس کو لگا سکتے ہیں۔ بالوں کی پارٹیشن کرلو۔

تو گیپ بن جائے گا۔ تاکہ سکر ب پر لگ جائے۔ اسی طرح آپ نے اپنے پورے بالوں پر لگا لینا ہے۔ اور پارٹیشن اس طریقے سے کریں گے کہ یہ آپ کے سکر ب پر لگ جائے۔ اگر آپ اس کی مقدا ر کو بڑھاناچاہتے ہیں تو اسکی مقدار کو بڑھا سکتےہیں۔ جب یہ سار ا بالوں پر لگ جائے تو ایک کنگھا لے لیں۔ اور اس کنگھے کوسیدھا رکھ کر بالوں میں کنگھاکرنا ہے۔ یا آپ پیچھے کو کرنا چاہیں تو کرلیں۔ جیسے آپ کو مناسب لگے۔ آپ نے اس طریقے سے کرناہے۔ورنہ بال ٹیرھے میڑھے ہوتے ہیں۔ اور بال خراب ہوتےہیں۔ آپ جب بھی کوئی چیز بالوں پر لگائیں تو اس کو ہمیشہ سیدھا کنگھی کریں۔ تاکہ بال آپ کے سٹریٹ رہیں۔ اس طرح آپ کے بال سٹریٹ رہیں گے۔ اور آپ کے بال سموتھ رہیں گے ۔ اور آپ کے بال سلکی ہوں گے۔ جب آپ اس کو سارے سر پر اپلائی کردیں۔ توآپ نے اس کو تیس منٹ کے لیے چھوڑ دینا ہے۔ تیس منٹ کے بعد آپ نے واش کرلیناہے۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال موٹے موٹے محسوس ہوں گے ۔

آپ کے بال سلکی ہوں گے ۔ آپ کے بال چمکدار ہوں گے۔ اور آپ کے بالوں کی گروتھ تیزی سے بڑھے گی۔ اور اس طریقے سے استعمال کریں۔ اور اس سے فائد ہ اٹھائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.