سورۃ قدر کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تمام بیماریوں سے ہمیشہ نجات کا مجرب وظیفہ

آپ کا معدہ نہایت خراب ہو چکا ہے اور اس میں گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن پاک کی ایک سورت میں ہے اس سورت کا نام سورت قدر ہے سورت قدر ایک ایسی سورت ہے جس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے

اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے آپ نے سورت قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورت قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہے اور یہ عمل دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورت قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے انشاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا انشاءاللہ آپ کو شفا ملے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *