حضرت علی ؓ کا بتایا ہوا طاقتور عمل صرف 7مرتبہ یہ سورت پانی پر دم کرکے پئیں انشاءاللہ

ایک بیماری جسے الرجی کہاجاتا ہے پورے جسم میں خارش پیداہوجاتی ہے یہ جلد کی بیماری ہے اور اس کا علاج میڈیسن کے ذریعے بھی لوگ کرتے ہیں حکمت کی دوائیوں سے بھی کرتے ہیں فائدہ تو اللہ نے دینا ہوتا ہے بعض کو تو فائدہ ہوجاتا ہےلیکن بعض لوگ اس سے تنگ آجاتے ہیں کہ ہم نے ہر طرح کا علاج کر وایا کسی قسم کی میڈیسن کو ہم نے نہیں چھوڑا دیسی نسخے بھی بڑے استعمال کئے

لیکن یہ بیماری ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اور اگر آرام آتا ہے تو جب تک دوائی استعمال کرتے رہیں آرام رہتا ہے جب چھوڑ دیں تو پھر وہی حال ہوجاتا ہےجب ایسی صورت حال ہو اس کے لئے ایک بہت مجرب وظیفہ ہے حضرت علی ؓ نے یہ بتایا کہ اگر کسی کو جلد کی یہ بیماری اس قسم کی خارش جو شدید ہو خارش کرتے کرتےجسم سے خون نکلنا شروع ہوجائے تو وہ سورہ مومنون کی آیت نمبر 14 اکیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے اور یہ خیال کرے اس آیت مبارکہ کے اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی بھی لازمی پڑھ لے یہ وظیفہ اس وقت تک جاری رکھے جب تک اسے آرام نہیں آجاتا اس میں دس دن لگ جائیں پندرہ دن لگ جائیں بیس لگ جائیں یا اس سے بھی زیادہ لگ جائیں تو انشاء اللہ اس بیماری سے اس تکلیف سے آپ کی جان چھوٹ جائے گیاگر پورے یقین سے یہ عمل کیا یقین کی مضبوطی ضروری ہے یقین کے اندر کمزوری کسی قسم کی نہیں ہونی چاہئے

اور ایک دوسرا وظیفہ بھی اسی مقصد کے لئے ہے وہ حضرت جعفر بن صادق ؓ سے روایت ہے انہوں نے بتایا کہ سورہ قدر سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے صبح شام وہ پانی پی لیں اس کے بھی اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے انشاء اللہ اس کی برکت سے بھی اللہ اپنی رحمت سے شفاء عطافرمائیں گے ۔کوئی وظیفہ کریں کوئی میڈیسن استعمال کریں لیکن یہ دل میں یقین رکھیں شفاء مجھے میرے اللہ نے دینی ہے اللہ کسی دوائی کے اندر شفاء ڈال دیں وہ اس کی مرضی ہے اس سے شفاء کو نکال دیں وہ بھی اس کی مرضی ہے اسی طرح کسی وظیفہ کے اندر بھی اپنے ان مبارک ناموں کے اندر قرآن پاک کی ان آیات مبارکہ کے اندر بھی اگر اللہ شفاء ڈال دیں تو ٹھیک ہےلیکن یقین رکھیں جس طرح قرآن نے کہا وننزل من القرآن ماھو شفاء و رحمۃ للمومنین ایمان والوں کے لئے قرآن پاک کے اندر اللہ نے شفاء رکھ دی ہے بس یہ یقین رکھیں یہ پکی بات ہے اس میں شک نہیں ہے یقین سے یہ عمل کیجئے

انشاء اللہ تعالیٰ اس موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی یہ کسی بچے کو ہے تب بھی یہی نسخہ استعمال کریں بچی کو ہےتب بھی اسی طریقے سے وظیفہ پڑھیں جوان کو ہے بوڑھے آدمی کو ہے ہر ایک کے لئے یہی وظیفہ ہے اسی کی برکت سے اللہ شفاء عطا فرمائے گا اللہ مجھے بھی آپ تمام سامعین کو قرآن پاک کے ان مقدس وظائف کے اوپر عمل کی توفیق عطا فرمائیں ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *