بے اولاد جوڑوں کے لیے بڑی خوشخبری ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سفید موسلی سے بے اولادی کا آسان گھریلو علاج جس کے چند دنوں کے استعمال سے ناقابل یقین فوائد ایک بار آزما کر ضرور دیکھیں

قدرت نے ایسی بہت سی جڑی بوٹیاں ہمیں دی ہیں جن سے ہم اپنے کئی امراض کا علاج کر سکتے ہیں، آج کے فوڈز آپ کو ڈاکٹر بلقیس کے بتائے ہوئے ایک ایسے نسخے کے بارے میں بتانے جا رہا ہے جس میں ایک حیرت انگیز فوائد کی حامل قدرتی بوٹی کا استعمال کیا گیا ہے یہ نسخہ بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نوازنے میں مدد کر سکتا ہے

ساتھ ہی اس کے مزید فوائد بھی آپ کو بتائیں گے۔اس نسخے میں جو جڑی بوٹی استعمال کی گئی ہے یہ بانجھ پن کے علاوہ انزائیٹی، ڈپریشن، تھائیرائیڈ اور یادداشت تیز کرنے کے لئے بھی بہت مفید ہے ساتھ ہی ہڈیاں بھی مضبوط بناتی ہے، اس بوٹی کو اشواگندھا (آسوگاندھ) کہا جاتا ہے۔اشواگندھا (آسوگاندھ) کی جڑوں کا پاؤڈر، سفید موسلی کا پاؤڈر، شہد۔• دس گرام اشواگندھا (آسوگاندھ) کی جڑوں کا پاؤڈر لیں۔ • اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو دن میں دو مرتبہ 4/1 چائے کا چمچ اسے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

اگر آپ کو شوگر نہیں ہے تو اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد مِلا کر اسے معجون کی طرح استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ مرد اور خواتین دونوں کے نجی امراض کے لئے یکساں مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.