مثانہ کی کمزوری کا بہترین علاج بہت ہی آسان نسخہ پیشاب کا بار بار آنا اور رک رک کر آنا جانیں

آج آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے۔ ان لوگوں کےلیے ہے جن کا مثانہ کمزور ہے۔ جن کا بلیڈر کمزور ہے۔ سب سے پہلے آپ کوبتادیں کہ مثانہ کمزور ہوتا کیوں ہے ؟ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ مشت زنی کرتے ہیں باربار خصیوں سے منی کا نکلنا اور بلیڈر کی جو دیواریں ہیں۔ وہ کمزور ہوجاتی ہیں۔ جب دیواریں کمزور ہوجاتی ہیں۔ تو پیشاب کو وہ روک نہیں پاتیں۔ تو پھر پیشاب ان لوگوں کو زیادہ آتا ہے یا پیشاب روکنے کی طاقت جو ہے وہ زائل ہوجاتی ہے۔

بلا ارادہ بھی پیشاب خارج ہوجاتا ہے۔ اکثر اوقات آپ یہ دیکھتے ہیں جو پچاس سال سے اوپر کے لوگ ہیں ان کو مثانے کی کمزوری بنتی ہے۔ ان کی وجہ کیاہوتی ہے؟ ان میں ضعف باہ آجاتا ہے۔ ضعف آجائیں ۔ اعصاب کمزور ہوجائیں تو یہ بھی وجوہات ہوجاتی ہیں۔ جن لوگوں کے عمر پچیس سال سے پچاس سال کے درمیان ہوتی ہے ان حضرات کا کثر ت قربت ، اغلام بازی، مشت زنی اور اگر سردخشک چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔ تو مثانے میں کمزوری آجاتی ہے۔ اب آپ کو نسخہ بتادیتے ہیں۔ نسخہ نوٹ فرمالیں۔ آ پ کو صرف دو چیزیں درکا ر ہوں گی۔ آپ نے لینا ہے کشتہ زمرددوگرام لیناہے۔ اور کشتہ بیضہ مرغ آپ نے دو گرام لینی ہیں۔ یہ آپ کو پنسار سے مل جائیں گی ۔ دونوں چیزیں آپ کو آسانی سے مل جائیں گی۔ ان دونوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ چار دن کی خوراک ہے اس میں چار پڑیاں بنالیں۔ برابر وزن کی بنالیں۔ ایک پڑی آپ نے مکھن میں تقریباً بیس گرام مکھن میں رکھ کر صبح صبح خالی پیٹ لےلیں۔

انشاءاللہ! ان چاروں خوراکوں سے آپ کا یہ مسئلہ ٹھیک ہوجائےگا۔ اگر آپ کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے تو وہ دار چینی کا استعمال کریں۔ دوسرے نمبر ادرک کا قہوہ استعمال کریں ۔ تیسرے نمبر پر وہ دیسی گھی کا استعمال کریں۔ اگر معدے برداشت کرسکتا ہے۔ اگر اس کے ساتھ بلیڈر میں انفیکشن آرہی ہے۔ پیشاب کی نالی میں سوزش ہے۔ اس کا مکمل علاج بتاتے ہیں۔ آپ مکمل علاج کروائیں۔ نسخے بنانے سے پہلے یا استعمال کرنےسے پہلے آپ نے علاقے کے کسی ہربل حکیم سے پوچھ اس نسخے کو شروع کریں۔ خود ڈاکٹر ی نہ کریں۔ کیونکہ کچھ نسخہ جات ہوتے ہیں جو ہارم فل ہوتےہیں۔ اب یہ ہے کہ ایک بندے کا مزاج پہلے سے گرم تر ہے یا گرم خشک ہے۔ تو وہ نسخہ یہ استعمال کرے گا۔ تو اس کونقصان دہ ہوگا۔ تو اس لیے اپنا مزاج جان کر اپنے کسی بھی قریبی ہر بل یا حکیم یا کسی ڈاکٹر کےپاس جا کر اپنےمزاج جان کر اسی حوالےسے یہ نسخہ استعمال کریں۔ اس سے مثانے کی کمزوری، جگر کی کمزوری ، گردوں کی کمزوری کے حوالے سے یہ بہترین نسخہ ہے۔ یہ استعمال کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.