”رزق میں بر کت کا جادوئی وظیفہ“

یہ جادوئی وظیفہ کر لو دولت آپ کے گھر آنے کو ترسے گی۔ اتنی دولت آجائے گی کہ گنتے گنتے ہی بھول جاؤ گے۔ اچھی بات: بدلہ لینے والوں سے مٹ ڈرو معاف کر نے والوں سے ڈرو کیو نکہ ان کا بدلہ اللہ لیتا ہے۔ آج میں اپنے ناظرین کے لیے ہی مجرب اور آ زمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ جس کی برکت سے اوراللہ کی عطا سے دولت آپ کے گھر آ نے کو تر سے گی۔

انسان دولت کمانے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی ضروریات پوری ہو جائیں۔ انسان دولت حاصل کر نے کے لیے یہ نہیں سوچتا کہ وہ جھوٹ بو ل رہا ہے یا حرام ذرائع سے دولت حاصل کر رہا ہے۔ وہ بس دولت کے پیچھے لگا رہتا ہے۔ اگر وہ جھوٹ اور حرام ذرائع سے دولت حاصل کر رہا ہے تو اس کے مال و دولت میں کبھی بر کت نہیں ہوتی۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں رزقِ حلال عطا کرے اور ہمارے مال و دولت میں وسعتیں اور بر کتیں عطا فر ما ئے۔ آج کے اس وظیفے پر عمل کر یں اور اپنے ہاتھوں میں غیب سے دولت آتے ہوئے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے۔ اور اللہ کے اسمِ اعظم ” یا اللہ یا وارث ، یا اللہ یا رشید، یا اللہ یا صبور کو نوے مرتبہ پڑ ھنا ہے۔

تین مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اور اس عمل کو پنتالیس روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ دولتآپ کے گھر آ نے کو تر سے گی اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ گنتے گنتے آپ گنتی ہی بھول جا ؤ گے۔ دنیا جہاں کے خزانوں سے اللہ آپ کو ما لا مال کر دے گا۔ پیسہ ہی پیسہ یہ وظیفہ تب کا م کرے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔

اور آپ کے ذہن میں واضح ہوگا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیے اور کتنے عرصے میں چاہیے۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے ۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیر ات کر لیا کر یں۔ ہر و ظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہو تا ہے اور اس وظیفے کے کر نے سے انسان کی ہر طرح مالی تنگیاں دور ہو سکتی ہیں

اور اس وظیفے کے استعمال کی بد ولت انسان ہر طرح مالی تنگیوں سے نکل کر ایک خوشحال اور بہتر زندگی گزار سکتا ہے۔ پس اس وظیفے پر عمل کر نا ہے اور کامل یقین کے ساتھ عمل کر نا ہے تا کہ اس وظیفے کے کرنے کا اثر بھی آپ پر ہو سکے اور آپ اس وظیفے سے فائدہ بھی اٹھا سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.