”سورۃ الکوثر کا معجزاتی وظفیہ“

“سورت الکوثر” ایک سو انتیس مرتبہ پڑھنے کے معجزات بتائیں گے ۔ اگر آپ “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ لیتے ہیں تو آپ کو کیا کیا کامیابیاں ملتی ہیں۔ انشاءاللہ ! یہ عمل کرنےسے آپ کی ہرمشکل سے بڑی مشکل ہے جوحاجت ہے وہ پوری ہوجائےگی۔ آپ جس مقصد کو پورا کرنے کےلیے یہ عمل کریں گے وہ مقصد آپ کا پورا ہوجائےگا۔ “

سورت الکوثر” پڑھنے کےبہت سے فضیلت وبرکات ہیں۔ “سورت الکوثر” ہمارے پیار ے آقاحضرت محمدﷺ پر اس وقت نازل ہوئی جب کفا ر مکہ نے آپ کو ابترکہنا شروع کردیا جب آپ دو بیٹوں کا انتقال ہوا تو کفار مکہ نے کہا کہ آپ مقتول نسل ہیں یعنی آپ کی نسل آگے نہیں چل سکتی تو اللہ تعالیٰ نے “سورت الکوثر” آپ ﷺ پر نازل کیا۔

اور اس میں فرمایاکہ : آپ اپنے رب کےلیے نماز پڑھیے۔ اور اسی کے لیے قربانی کیجیے۔ بے شک جو آپ کا دشمن ہے وہ بے نام ونشان رہ جائےگا۔ “سورت الکوثر” پڑھنےسے اللہ تعالیٰ آپ کو حوض کوثر سے جب پانی نصیب فرمائے گا۔ “سورت الکوثر” کو برکت والی سورت بھی کہا جاتاہے۔ “سورت الکوثر” کا کسی بھی چیز پر اگر آپ پڑھ کر اس پر دم کرتے ہیں۔ اگر آپ کو وہ چیز کم پڑجانے کا خط ر ہ ہے۔

تو اس میں اتنی زیادہ برکت آجائے گی۔ وہ چیز جو ہے وہ سارے بھی استعمال بھی کرلیں گے ۔ لیکن اس میں کمی واقع نہیں ہوگی۔ “سورت الکوثر” کو ہر مشکل کے حل کےلیے پڑھنا بہت زیادہ افضل ہے۔ “سورت الکوثر” قرآن پاک تیسوئیں پارے میں موجود ہے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے لیکن اس کے فضائل وبرکات بے تحاشہ ہیں “سورت الکوثر” کا جو عمل ہے ۔

آپ نے “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ فرض نماز کے بعدیعنی کسی بھی نماز کےبعد فرض ادا کرلیں۔ تو جائے نما ز پربیٹھ کر “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ آپ نے پڑھناہے۔ اگر آپ اس عمل کو کرلیتے ہیں۔ آپ کی جو بڑی مشکل حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائےگی۔ اگر کوئی آپ کا کام رکا ہو اہے جو کہ پورا نہیں ہورہا ہے۔

تو “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اس خاص سور ت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کا جوادھورا کام ہوگا اللہ تعالیٰ اسے پورا فرمادیں گے۔ تو آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ پڑھ لیں۔ وظیفے کو شرو ع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سےپہلے تین تین مرتبہ درود پاک آپ کوجوبھی آتا ہے۔

وہ پڑھ لیں۔ “سورت الکوثر” کو اگر آپ کوئی لگتا ہے کہ آپ کی آمدنی تھوڑی ہے آپ کے رزق میں اضافہ نہیں ہورہا۔ اس سے آپ کے گھر کا خرچ پورا نہیں ہورہا۔ جب بھی آپ کو تنخواہ ملے اس تنخواہ پر “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ لیتے ہیں ۔ توآپ کو بے شمار برکتیں دیکھنے کو ملیں گی۔ان پیسوں میں کمی واقع نہیں ہوگی۔

آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ چاہے وہ پریشانی رزق کے حوالے سے ہو۔ چاہے کوئی بھی پریشانی ہو گی اس کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ آپ کی ہرمشکل حل ہوگی۔ گھر میں محبت پیدا ہوگی ۔ مالی پریشانی حل ہوجائےگی۔ “سورت الکوثر” کو کسی بھی مشکل کی حل کے لیے ایک سوانتیس مرتبہ پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.