”سورۃ الکوثر کا خاص وظیفہ“

یہ وظیفہ ان تمام بہن بھائیوں کےلیے ہے جو سارادن محنت مزدوری کرکے تھک ہار جاتے ہیں۔ لیکن ان کی مزدوری پانچ سے چھ سو بنتی ہے۔ سارا دن محنت مزدوری کی تلاش میں گھومتے ہیں۔ اور انتھک محنت کے بعد مزدوری سے پانچ سے چھ سو بچت ہوتی ہے۔ اور گھر کے اخراجا ت بھی پانچ سو سے زیادہ ہوتےہیں۔ ایسے بہن بھائی جو محنت مزدوری کی تلاش میں جاتے ہیں

لیکن مزدوری نہیں ملتی۔ ایسے بھائی جو کاروبار کی تلاش میں جاتے ہیں لیکن کاروبار نہیں لگتا۔ اور مالی حالات بہت خراب ہیں۔ تو ایسے حالات کےلیے یہ وظیفہ کریں۔ اس وظیفے کو جن بہن بھائیوں نے کیا ہے اس کے مالی حالات ٹھیک ہیں اور آج کڑوڑ پتی ہیں۔ اس وظیفے کے لیے قرآن پاک کی سورت جو کہ آخر ی پارے کے تین آیات پر مشتمل” سورۃالکوثر “ہے۔

سورت الکوثر کو بہت ہی اہمیت اور فضیلت حاصل ہے۔ سورت الکوثر کا وظیفہ ایسا ہے کہ رزق کی برسات شروع ہو جاتی ہے۔ سورت الکوثر کا 129 مرتبہ ورد کرنا ہے اور یہ کس طریقے سے کرنا ہے۔ ایک سو روپے کا نو ٹ لے لیں۔ اس سو روپے کو سیدھا رکھ کر 129 مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھنا ہے۔ اس کےبعد اس سو روپے کے نوٹ کو اُلٹا کر 129 مرتبہ سورت الکوثر کو دوبارہ پڑھنا ہے۔

اور اول وآخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے ۔ پھر اس نوٹ کو بند کر کے کسی پلاسٹک کی بوتل میں محفوظ کر لینا ہے۔ یا آپ کے جیب، پرس یا ہینڈ بیگ میں محفوظ رکھ لینا ہے۔ اور یاد رہے کہ اس نوٹ کو خرچ نہیں کرنا ہے۔ آپ دس منٹ میں معجزہ دیکھ لیں گے۔ یعنی اگر آپ سورت الکوثر کو نوٹ پر پڑھ کر کسی خالی جیب ، ہینڈبیگ یا کسی خالی پر س میں رکھ لیں گے

تو آپ یہ معجزہ ضرور دیکھیں گے۔ کہ آپ کا پرس یا جیب نوٹوں سے بھر جائےگی۔ اگر آپ کے پر س یا ہینڈ بیگ میں پہلے سے موجو د ہیں اور سو روپے کے نوٹ پر سورت الکوثر پڑھ کر رکھ لیں گے ۔ انشاءاللہ آپ کے پرس یا ہینڈ بیگ میں پیسوں میں اتنی برکت ہوگی اتنی زیادہ طاقت ہوگی کہ وہ آپ پیسا بار بار خرچ کر یں گے لیکن پیسا ختم نہ ہوگا اور بچت بھی ضرور بنے گی۔ انشاءاللہ اس عمل سے فائدہ ضرور ہوگا۔ اس عمل کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ اور مسلمان بھی اس سے مفید ہو سکیں۔ ان کے رزق میں بھی اضافہ ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.