خوبصورتی کا بہترین وظیفہ

اکثر لڑکیوں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ نکل آتے ہیں۔ تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں۔ ان کا چہرہ چودہویں کی چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ اور جہاں سے گزرتے ہیں ۔تو لوگ ماشا ء اللہ اور سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔اس میں دو کام کرنے ہوتے ہیں ایک کا تعلق رات کو سونے سے پہلے پڑھنے کا ہے۔ جس سے چہرہ صاف ہو جا تا ہے۔ ہمارے ایک عزیز ہے جو تبیلغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی ایک بڑی شاپ ہے اور ان کی بیوی بیوٹی پارلر چلاتی ہے۔ وہ بھائی بھی مانتے ہیں کیونکہ جن کا تعلق دنیا اور دین کے ساتھ ہے۔

وہ مانتے ہیں کہ قیمتی کریموں اور فیشلز سے وقتی خوبصورتی حاصل ہوتی ہے۔ لیکن اگر ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں۔چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں۔ اور داغ دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا ۔تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے۔ کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے۔ اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر یہ چاہتے ہیں تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا۔اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *