جانیے! رونے کے بعد سَر میں شدید درد کیوں ہوتا ہے؟

اکثر لوگوں نے یہ ضرور محسوس کیا ہوگا۔ جب ہم بہت زیادہ روتے ہیں تو اس کے فوراً بعد ہمارے سَر میں اچانک شدید درد محسوس ہوتا ہے۔لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایساکیوں ہوتا ہے؟ماہرینِ طب کے مطابق یہ سَر درد سٹریس (دباؤ)۔ اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے۔جو ہمیں کسی ایسی وجہ سے ہوتا ہے۔ جس میں ہم افسردہ ہوتے ہیں۔جب انسان افسردہ ہوتا ہے تو ہمارے جسم میں ایسے ہارمونز کا اخراج ہوتا ہے۔ جن کی وجہ سے ہمیں سِر درد اور رونا آتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہم کسی خوشی کے لمحات میں جذباتی ہو کر رونا شروع کردیں ۔

تو ایسی کیفیت میں سَر درد نہیں ہوتا۔سَر میں درد کسی بھی انسان کو چڑچڑا پن اور غصے میں مبتلا کر سکتا ہے۔ چلیے، سَر درد سے نجات کے لیے مؤثر گھریلو ٹوٹکے جانتے ہیں۔ اگر آپ کو سَر میں شدید درد ہو تو ضروری ہے۔ کہ آپ کسی سکون اور اندھیرے کمرے میں آرام سے لیٹ جائیں۔ سَر درد میں ادرک کی چائے بے حد معاون سمجھی جاتی ہے۔میگنیشیم سے بھرپور غذائیں جن میں پالک، مچھلی، خشک میوہ جات، اور کیلے وغیرہ شامل ہیں۔ ان کا استعمال کرنا سَر درد کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *