”صبح اُٹھتے ہی یہ سورۃ ایک بار پڑھ لو شام تک 6لاکھ آپ کی جیب میں ہوگا“

قرآن مجید میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں کہ بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔ یعنی انسان پوری دنیا میں سکون کی تلاش کر لے، نہیں ملے گا۔ کیوں کہ حق تعالیٰ نے خود بتا دیا کہ دل کا سکون میری یاد میں ہے۔ جب دل میں سکون ہوگا تو ظاہراً بھی طمانیت جھلکتی نظر آئے گی۔ جو قلب میں یاد خدا بسائے گا وہ روحانی سکون پائے گا۔آج ہم آپ کیلئے ایک ایسا خاص عمل لائے ہیں جو آپ کو مالا مال کردے اللہ تعالیٰ کی شان ایسی ہے وہ اپنے بندے کو اتنا عطاء فرماتاہے جتنا وہ مانگتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اپنے بندے کی جھولیاں بھر دیتا ہے

اسے بے شمار عطاء فرمادیتا ہے ۔ سرکار نامدار دوعالم کے مالک ومختار ﷺ کا فرمان عالی شان ہے جب جمعرات کا دن آتا ہے ۔ تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ جمعرات اور شب جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پڑھنے والوں کے نام لکھتے ہیں ۔ پیارے آقاﷺ پر کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھیے ۔اللہ پاک کے نبی حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ نے اپنے حواریوں کو جو نصیحتیں فرمائیں ان فضول گوئی سے بچنے اور زبان کو ذکر اللہ سے تر رکھنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ یہ بھی فرمادیا کہ فضول گوئی دل کی سختی کا سبب ہے یاد رکھئے اس زبان کے ذریعے ہم جہاں ذکر ودرود نعت وبیان نیکی کی دعوت دیکر نیکیاں کرکے جنت کی ابدی نعمتوں کے حقدار بنتے ہیں اس کے غلط استعمال مثلاً کسی کی غیبت کرنے چغلی کھانے گالی دینے وغیرہ جیسے گ ناہوں کے مرتکب ہوکر عذاب نار میں بھی گ۔رفتار ہوسکتے ہیں۔

کوئی بات وہ زبان سے نہیں نکالتا کہ اس کے پاس ایک محافظ تیار بیٹھا ہے میں بے کار باتوں ے بچ کر ہمیشہ کروں تیری حمدوثناء یا الٰہی تو اللہ تعالیٰ ہمیں فضول گوئی سے بچنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیاوی اور اخروی نیکیاں کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آج ہم آپ کیلئے ایک ایسا خاص عمل لائے ہیں جو آپ نے صبح اُٹھتے ہی یہ عمل کرلینا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے نیک فرشتے آپ کی نیکیوں کو لکھتے ہیں لکھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی ذات اپنے بندے سے خوش ہوکر اسے نوازتا ہے ۔

جو پریشان حال ہیں جن کے پاس رزق کی کمی اور تنگی وہ یہ وظیفہ کریں صبح اُٹھتے ہی آپ نے یہ صورت پڑھنی ہے صرف ایک بار پڑھنی ہے آپ نے پہلے تو تین بار درود پاک پڑھ لینا ہے پھر آپ نے سورۃ القلم کی تلاوت کرنی ہے شروع سے لیکر آخرتک صرف ایک بار کرنی ہے ۔ یہ عمل کریں گے تو اللہ تعالیٰ کے نیک فرشتے آپ کی مدد کیلئے آجائیں گے اور آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائیگی ۔ آپ کا ذرا بھی یقین ڈگمگایا تو آپ کا وظیفہ کام نہیں آئیگا آپ نے یہ عمل بار بار کرنا ہے ایک بار فائدہ نہ ہوتو پھر کریں ۔ لیکن انشاء اللہ ایک بار ہی کرنے سے جس نے پایا ہے اس نے پا لیا ہے ۔ آپ یہ عمل کریں اس کے بعد نتائج آپ خود آنکھوں سے دیکھیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *