”صرف 50روپے کا نسخہ فوائد اتنے کے کمال ہے گیس جلن ختم کرتا قبض ختم کرتا وزن کنٹرول کرتا“

عام طور پر لوگ دن بھر میں 5 سے 15 بار گیس خارج کرتے ہیں مگر کئی بار یہ مقدار زیادہ بھی ہوسکتی ہیں۔کھانا یا پینا پیٹ میں گیس بنانے کے لیے کافی ہوتا ہے، جب کوئی فرد کچھ کھاتا یا پیتا ہے تو اس کے ساتھ کچھ مقدار میں ہوا بھی نگل لیتا ہے، جسے جسم ڈکار کی شکل میں خارج کرتا ہے یا وہ آنتوں میں جاکر گیس کی شکل اختیار کرلیتی ہے جو ریح کی صورت میں خارج ہوتی ہے۔ یعنی گیس کا اخراج نظام ہاضمہ کی قدرتی سرگرمی ہے کیونکہ ہم جو کچھ کھاتے ہیں وہ معدے میں موجود بیکٹریا مختلف گیوں میں تبدیل کردیتے ہیں، جسے جسم خارج کردیتا ہے۔

اکثر افراد کو پیٹ میں زیادہ گیس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنی غذا میں تبدیلیاں کرتے ہیں، جیسے گ۔وشت چھوڑ کر صرف سبزیوں تک محدود ہوجانا، مختلف غذائی گروپس سے دوری اختیار کرلینا یا نئی غذاﺅں کو آزمانا۔قبض کے شکار افراد کو گیس کے مسئلے کا بھی لازمی سامنا ہوتا ہے، کیونکہ غذائی کچرا کلون میں جمع ہوجاتا ہے جو اضافی گیس خارج کرنے لگتا ہے۔آج ہم آپ کیلئے مصالحہ گر بنانے کا طریقہ بتائیں گے اگر آپ اس کا استعمال کھانا کھانے کے بعد استعمال کرتے ہیں یہ آپ کے کھانے کو جلدی ڈائجسٹ کرنے میں مدد کرے گا۔ ایمیون سسٹم کو اچھا کرے گا وزن کو کنٹرول میں رکھے گا۔ نزلہ زکام کا مسئلہ رہتا ہے گلے میں خراش کا مسئلہ رہت اہے تو ان تمام مسائل پر بہترین کام کرے گا اگر آپ جگر میں مسئلہ ہے تواس کیلئے فائدہ مند ہے ۔

کھانا کھانے کے بعد ایک چھوٹا سا ٹکڑا کھانا ہے اس کے بہترین رزلٹ کو آپ خود آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ اس کے بنانے کیلئے آدھا کلو کے قریب گر لینا ہے اس کے بعد آپ نے پین پر رکھ کر اسے اچھی طرح ہلانا ہے تاکہ یہ گھل جائے۔کسی گھی کوکنگ آئل یا نی کا استعمال نہیں کرنا یہ ایسے ہی گھل جائیگا اس کے بعد آدھا چمچ کالا نمک ڈال دیں ، تھوڑی سی اجوائن ڈال دیں گے پھر سفید زیرہ ڈال دیں گے پھر اس کے بعد اس میں ادرک کا پاؤڈر ڈال دیں گے ۔ اس کے بعد تھوڑی سی مونگ پھلی ڈال دینی ہے

اور تھوڑی مقدار میں بادام ڈال دینے ہیں ۔اسی کی جگہ آپ پھول مکھانے بھی ڈال سکتے ہیں۔ پھول مکھانے کسی پنسار سٹور سے مل جائیں گے ۔ ان کو دیسی گھی میں ہلکا سا فرائی کرکے جہاں پر مونگ پھلی اور بادام کا استعمال کیا ہے وہاں پر پھول مکھانے کا استعمال کریں گے کھانا کھانے کے بعد اس گر کا استعمال کریں گے تو اس بہت دلچسپ ہوتا ہے اور کیلشیم کا بہترین ذریعہ بھی ہیں۔ گر ٹھنڈا ہوکر اچھے طریقہ سے مکس اپ ہوجائے تو آپ نے کھانا کھانے کے بعد اس کا چھوٹا سا ٹکڑا استعمال کرنا ہوتا ہے ۔ اگرآپ کا کھانا جلد جذب نہیں ہوتا ہے تو اس کیلئے یہ گر بہترین ہے ۔ جب بھی کھانا کھاتے ہیں فوراً بعد اس کا چھوٹا استعمال کرنا معمول بنائیں گے تو کئی پریشانیاں اور مسائل کا حل نکلے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *