”صرف 5روپے کی یہ چیز پنساری سے خرید لیں سردرد نزلہ زکام کھانسی سب ختم آنکھوں سے دیکھیں“

موسم کے بدلتے ہی نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی جیسی چھوٹی مگر تکلیف دہ بیماریاں بھی عام ہو جاتی ہیں جس سے ہر گھر میں متاثرہ افراد نظر آ تے ہیں، مشکل کی بات یہ ہے کہ ان موسمی بیماریوں کی شعبہ طب سے تاحال کوئی مناسب دوا بھی دستیاب نہیں آ سکی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق موسم کے بدلتے ہی اپنی صاف ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے، گرم تاثیر اور قوت مدافعت بڑھانے والی غذاؤں کا استعمال بڑھا دیں اور سٹریس پھلوں سمیت خشک میوہ جات کا بھی استعمال لازمی کرنا چاہیے۔

ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیےسب سے آسا ن طریقہ یہی ہے کہ ان کے لیے پیشگی اقدامات کیے جائیں اور موسمی وائرسز سے بچنے کے لیے ناک، منہ، حلق، لباس اور اپنی صفائی کا خیال رکھا جائے۔ اگر روٹین میں گرم مشروبات کا ضافہ کر لیا جائے تو یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، لہٰذا مندرجہ ذیل مختلف طریقوں سے بننے والے قہوے تحریر ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کا وقت آ گیا ہے۔آج ہم آپ کو ایک ایسا زبردست قہوہ بنانا سکھائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ بہت زیادہ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ آپ اس صورت میں استعمال کرسکتے ہیں جب لگ رہا ہو کہ آپ دماغی طور پر بہت زیادہ سٹریس میں ہیں یا سرمیں درد میں محسوس کررہے ہوں ۔ یہ وہ لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کو نزلہ زکام کھانسی یا گلے میں بلغم رہتی ہے ۔

اس کو بنانے کیلئے جس جڑی بوٹی کا استعمال کرنے والے ہیں اس کا نام استو خدوس ہے جو کہ کسی پنسار کی دکان سے مل جائیگی ۔ یہ پانچ گرام بوٹی آپ کو پانچ روپے میں ملے گی اللہ تعالیٰ نے اس جڑی بوٹی میں بہت زیادہ شفاء رکھی ہے ۔ یہ بہت زبردست جڑی بوٹی ہے اس کی تاثیر خشک اور گرم ہے یہ دماغ کو طاقت دیتی ہے اور نزلہ زکام کیلئے بہت فائدہ مند ہے ۔ اس کو بنانے کیلئے کوئی سا برتن لیں اس کو چولہے پر رکھ دیں پھر اس میں ایک گلاس پانی ڈالیں پھر اس میں چار دانے ثابت کالی مرچ کے ڈال لیں پھر اس میں استوخدوس تقریباً تین سے چار گرام اس میں ڈالیں

پھر اس کی کرواہٹ کو دور کرنے کیلئے حسب ضرورت چینی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس کو اتنی دیر تک پکانا ہے کہ آپ کے پاس پانی ایک کپ رہ جائے ۔ہمارا قہوہ تیار ہوجائے گا اسے چھلنی سے چھان کر الگ کرلیں گے ۔ اِس میں موسمی بیماریوں سے لڑنےکی خصوصیت بھی ہوتی ہے، دِن میں اگر سبز چائے کا ایک کپ بھی پی لیا جائے تو اِس سے آپ کو سردی بھی کم لگے گی، اِسی لیے ٹھنڈے علاقوں میں سبز چائے کا بہت زیادہ استعمال کیاجاتا ہے ۔ اگر نزلہ میں ناک سے رطوبت نکل رہی ہو تو اسے روکنا نہیں چاہیے بلکہ بند ہونے کی صورت میں اسے خارج کرنے کا کوئی طریقہ اختیار کرنا چاہیے کیونکہ اس سے مختلف امراض پیدا ہونے کااندیشہ رہتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *