وہ تین دعائیں جو کبھی رد نہیں کی جاتیں

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ تین دعائیں کبھی ردنہیں ہوتیں۔جب کوئی شخص اپنی اولادکے لیے دعاکرتاہے ۔ روزے دارافطاری کے وقت دعاکرتاہے ۔ جب مسافرسفرکی حالت میں دعاکرتاہےتواللہ تعالیٰ ان تینوں کی دعاکوردنہیں کرتے۔

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہےحضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ تین ایسی دعائیں ہیں ان میں کوئی شک نہیں وہ اللہ تعالیٰ کے ہاںشرف قبولیت سے نوازی جاتی ہیں اگرماں باپ اپنی اولادسے تنگ آجائیں جوان کا خیال نہیں کرتی اگران کی زبان سے بدعابھی نکل جائے تووہ بھی قبول ہوجاتی ہے ۔

دوسرامسافرکی دعا۔تیسرامظلوم کی آہ وبکاکواللہ تعالیٰ فوراً سنتے ہیں اوراس کوظلم سے نجات بھی دیتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں تیری مددمیں ضرورکروں گاخواہ کچھ دیرکے بعدہی کیوں نہ کروں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *