لمبے بال کرنے کا وظیفہ

اسلام علیکم میں آج ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ جس کی ہرمرد کو ہرعورت کو خواہش ہے۔ کہ ہمارے سر کے بال سیاہ کالے بھی ہوں اور چمکدار بھی ہوں۔ اوردیکھنے والے کو بہت ہی خوبصورت نظر بھی آئیں۔ دیکھیں بالوں کا خوبصورت ہونا یہ خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔ اللہ تعالی نے قرآن کریم کے اندر نبی پاک ﷺ کے بالوں کی قسم کھائی توہرمرد اورعورت یہی چاہتے ہیں۔ کے میرے بال خوبصورت ہوں۔ تو ان کے لئے ان کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔

یہ اللہ کے صفاتی نام ہیں۔ یا اللہ ھو يَـا بَارِئ ان ناموں کو ہر نماز کے بعد 313 بار پڑھ لیں ان ناموں کو پڑھ کے ایک شمار کرنا ہے۔ یا اللہ ھو يَـا بَارِئ یہ ایک دفعہ ہوگیا۔ ان ناموں کو 313 مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں۔ تو انشاءاللہ اس کی برقت سے سر کے بال مضبوط بھی ہوں گے۔ اور گنجہ پن بھی ختم ہوگا۔ اور بالوں کا گرنہ بھی بند ہو جائے گا۔ اوراس کے ساتھ آپ یہ بھی عمل کر لیں 313 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کرسر پر پھیر لیں۔ تو یہ اور بھی زیادہ اچھا ہوگا۔

یہ عمل کرتے وقت اللہ کے صفاتی نام پڑھتے وقت یہی زہن میں رکھیں۔کہ ہمارے سر کے بال سیاہ ہوں اوران کا گرنہ بند ہو جائے۔ اوران کے اندر کسی قسم کی بیماری ہے۔ تو وہ بھی ختم ہو جائے اس طریقے سے یہ عمل کریں گے۔ تو انشاءاللہ آپ کے بال ساری زندگی خوبصورت اور سیاہ رہیں گے۔ اگر یہ وظیہ اچھا لگے تو اس کو لائک اور شئیر کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *