یہ والا وظیفہ پڑھیں ضرور دولت ملے گی

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں۔ کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا ۔جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے ۔گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی ۔اس مسئلہ میں۔جاری ہے ۔مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں۔تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا۔یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی۔جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا۔جاری ہے ۔ تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *