جوڑوں کا درد گھنٹیا کا شدید درد جڑ سے خاتمہ

گنٹھیاں کی بیماری میں جو درد ہوتا ہے وہ اتنا خطرناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے کہ وہ بے چین کر کے رکھ دیتا ہے ا س کے ہونے کی کوئی خاص وجہ تو نہیں ہوتی لیکن جب یہ ہوجاتاہے تو پھر یہ ایک روگ بن جاتا ہے اور آج کل تو یہ ایک عام سی بیماری ہو گئی ہے جو کسی بھی وجہ سے ہو سکتی ہے اگر بالکل سادہ زبان میں سمجھایا جائے تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ کو ایک یا ایک سے زیادہ جوڑوں میں درد ہوتا ہے تو آپ کو گھنٹیا ہوگیا ہے اب تھوڑا مختصر سا جائزہ لیجئے ۔ گھنٹیا میں جوڑ سوج جاتے ہیں جوڑوں کے آس پاس کی جگہ سرخ ہوجاتی ہے جسم کے درد والے حصوں کو ہلاتے وقت وہاں شدید درد کاہونا اگر درد والے حصوں کو تھوڑا سا بھی چھو لیا جائے تو بھی وہاں تکلیف زیادہ ہوتی ہے اور یورک ایسڈ کے زیادہ ہونے سے یہ گنٹھیا کی تکلیف ہوجاتی ہے یورک ایسڈ وہ فاضل مادہ ہے جو ہم پیشاب کے راستے خارج کردیتے ہیں اور یہ عمل ہمارے گردے کرتے ہیں جب ہمارے گردے ٹھیک سے کام نہیں کرتے

تو یوریا ہمارے جسم سے خارج ہونے کی بجائے ہماری باڈی میں ہی رہ جاتا ہے اور آہستہ آہستہ ہمارے جوڑوں میں بیٹھتا جاتا ہے گنٹھیا کا مریض جب درد سے پریشان ہوتا ہے تو ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے اور انہیں بہت سی دوائیاں کھانی پڑتی ہیں لیکن یہ دوائیں ہر مریض پر کام نہیں کرتی اور مریض بہت لمبے عرصے تک یہ دوائیں کھاتے کھاتے پریشان ہوجاتا ہے لیکن افاقہ نہیں ہوتا لیکن اب گھنٹیا کے مریضوں کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔آپ کو چند گھریلو اور سادہ نسخوں پر عمل کرنا ہے جو آپ کو ان دردوں سے چھٹکارا دلوا دیں گے۔میتھی دانہ کے استعمال سے جوڑوں کی تکلیف بہت جلدی سے ٹھیک ہوتی ہے ایک چمچ میتھی دانہ رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھ کر اس پانی سے میتھی دانہ نکال کر اس کا پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو اسی پانی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے اور پھر اس پانی کو نیم گرم ہونے پر چسکی چسکی کر کے پی لیں اور اس کے علاوہ میتھی دانے کا پیسٹ بنا کر جوڑوں پر لگا

کر کپڑا لپیٹ دیں رات بھر لگارہنے دیں صبح اٹھ کر اس کو صاف کر دیں یہ چونکہ گرم مزاج رکھتا ہے لہذٰا گرم مزاج والے اور ح ا م ل ہ عورتیں اسے استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لیں گنٹھیا کے دردوں کو دور کرنے کے لئے اگر جوڑوں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے بھی بہت فائدہ ہوتا ہے سرسوں کا تیل لگانے سے جوڑوں میں خ و ن کا دوران بھی ٹھیک طرح سے ہوتا ہے اور دردوں میں بھی افاقہ ہوتا ہے دو چمچ سرسوں کے تیل میں ایک چمچ پیاز کا رس ملا کر جوڑوں پر مالش کرنے سے درد بڑی جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے اس تیل کو تین سے چار منٹ مساج کر نے کے بعد اس پر کوئی کپڑا لپیٹ کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیجئے اور صبح اٹھ کر صاف کرلیجئے چند مرتبہ کے استعمال سے ہی آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *