مجھے 7 لاکھ کی ضرور تھی میں یہ تسبیح پڑھ کر رات کو سو گیا صبح پیسوں کا انتظام ہوگیا

محمد مصطفےٰ ؐکے فرمان کے مطابق توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے اس کو بند نہیں کیا جائے گا، جب تک سورج مغرب سے نہ طلوع ہو لیکن بندوں کے لئے بہتر ہے کہ وہ اپنے رب کی بارگ۔اہ میں اپنے گ ن اہوں کے لئے ہر وقت استعفار کرتے رہیں کہ وہ بخشنے والا اور رحیم ہے کیا خبر کس وقت اس کی رحمت جوش میں آئے اور بندے کی عاجزی قبول کرے اور اسے بخش دے ۔

استغفار کے ثمرات میں گ ن اہوں کی بخشش ، اللہ کی رضا اور اس کی محبت و رحمت ، ع۔ذاب کا ٹ۔ل جانا ، ک۔ثرت سے خیر وبرکت اور دلوں کا روشن اور درجات کا بلند ہونا ، زہد وتقویٰ پیدا ہونا، وقار اور برد ب۔اری میں اضافہ ، روزی میں کشادگی، مال و اولاد میں اضافہ، بلاؤں اور مصیبتوں سے دوری، جسمانی و روحانی قوت میں اضافہ اور بندے کا اپنے خالق کی محبت کی طرف رجحان اور اللہ تعالیٰ کی محبت کے آگے دوسری دُنیاوی نعمتوں سے بے نیاز ہونا اور بندے میں دیگر صفات کا پیدا ہونا شامل ہیں۔سیدنا ابو سعید خدری رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ نے فرمایا:کوئی بھی مسلمان جب کوئی ایسی دعا کرتا ہے جس میں کوئی گ ن اہ اور قطع رحمی کی بات نہ ہو تو ایسے شخص کو 3میں سے ایک چیز ضرور عطا کردی جاتی ہے : یا تو اس کی دعا فوری طور پر قبول کرلی جاتی ہے، یا اس دعا کو آخرت کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے ، یا اس دعا کے باعث کسی ایسی ہی آنے والی مصیبت کو ٹ۔ال دیا جاتا ہے۔

جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں توکہہ دیجیے میں قریب ہی ہوں،ہر پکارنے والے کی پکار کو قبول کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقیناًاللہ ہر چیزکا علم رکھتا ہے۔اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے اسی کو پکارو، تمہیں اللہ نے جیسے شروع میں پیدا فرمایا، اسی طرح تم دوبارہ پیدا کیے جاؤ گے۔اپنے رب سے دعا مانگو ،بے شک وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔آج کا وظیفہ سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات پر مشتمل ہے کہ ایک شخص کو اچانک علاج معالجے کیلئے سات لاکھ کی ضرور پڑ گئی ہے تو وہ بہت پریشان تھا

اس نے جب سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات کو 300مرتبہ پڑھی اور کامل یقین کیساتھ جب یہ عمل کیا تو اس کی یہ حاجت اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کسی وسیلہ سے یہ حاجت پوری ہوگئی ۔ اگر آپ کو کوئی مشکل یا حاجت پیش آجائے تو آپ نے بھی جتنی ہوسکے سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات کی تسبیح پڑھنی انشاء اللہ آپ پر جو بھی مشکل گھڑی آئیگی اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پوری وہ مشکل پریشانی دور ہوجائیگی اور اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کی مدد فرمائے گا۔آپ جب بھی اکیلے ہو تو تنہائی میں اللہ تعالیٰ سے اپنے دل کی باتیں کیا کریں کیونکہ جب کوئی انسان اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے توبہ کرتا ہے تو مالک پیارا رب ضرور اپنے بندے کی سنتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.