لڑکیوں کا پیٹ کیوں بڑھتا ہے ؟ وجوہات اور علامات

خواتین میں پیٹ کا بڑھنا آج کل خواتین میں ایک مرض بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے یہ دن بدن بڑھتا چلا جارہا ہے اور بہت ساری خواتین سکول جانے والی لڑکیاں کالج جانے والی لڑکیا ں اس بیماری کا شکار ہو چکی ہیں وہ مرض کیا ہے اور وہ ایسا کون سا مرض ہے جو آپ کے پیٹ کو بڑھا دیتا ہے آپ میں موٹاپا لاتا ہے باقی جسم تو بڑھے نہ بڑھے لیکن پیٹ زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتا ہے تو اس کی وجوہات ہیں خواتین کا مسئلہ پی سی او ایس پولیسسٹک اووری سینڈروم پی سی اوڈی کہہ لیجئے جس میں ماہواری کا بند ہونا ماہواری کا دو دو ماہ چھ چھ ماہ تک نہ آنا یا کچھ وقت کے لئے بندہ ہوجانا اور میڈیسن کے استعمال سے جب آنا تو بہت زیادہ آنا تو یہ ساری بیماری اس میں کور ہوجاتی ہیں اگر آپ کے پیریڈز باقاعدہ سے نہیں آرہے اگر آپ کے پیریڈز رکنا شروع ہوگئے ہیں تو اس سے آپ کی رحم میں سوزش بھی ہوسکتی ہے ورم بھی آسکتا ہے اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے

تو اس لئے پہلے الٹرا ساؤنڈ کروایئے کہ اصل وجہ ایل ایچ ایف ایس ایچ یہ تمام آپ کو ٹیسٹ کروانے ہوں گے کہ اس کی وجوہات کیا ہیں آپ کے پیٹ کے بڑھنے کی وجوہات میں پی سی او ایس تو آگیا خواتین کا مسئلہ تو آگئی تو اس کی مین وجہ کیا ہے کیا ہارمونل چینجز کی وجہ سے ہے یا رحم میں سویلنگ کی وجہ سے ہے یا ایسی کو ن سی وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمارا وزن بڑھ رہا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت ساری خواتین ڈپرین کا شکار ہوجاتی ہیں تو رحم میں سب سے بڑی وجوہات جو سویلنگ کی ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ خاص کر پیریڈ ز کی ارریگولر ہونے کی وجوہات جس کی وجہ سے پیٹ بڑھنے لگتا ہے کہ جب انہیں پیریڈ شروع ہوتے ہیں تووہ پہلے دن دوسرے یا تیسرے دن نہا لیتی ہیں تو نہانا نہیں چاہئے شاور نہیں لینا چاہئے جس کی وجہ سے جیسے ہی آپ شاور لیتے ہیں تو آپ کے جسم میں ٹھنڈک ہوجاتی ہے تو جب وہ بلیڈنگ ہوتی ہے وہ اندر ہی جم جاتی ہے اس میں گاڑھا پن آجاتا ہے

تو یہ ہر بار جب خواتین پیریڈز کے دورا ن شاور لے لیتی ہیں تو اس خاص کر چار دن تک تو کم از کم بالکل بھی شاور نہ لیجئے گا اس کے بعد چاہے جتنی بھی گرمی ہو چاہے جتنا بھی مسئلہ ہو آپ نے بالکل بھی شاور نہیں لینا یہ بہت سارے مسائل پیدا کر سکتا ہے اس سے بلڈ جم جائے گا پھر آپ کا ہفتہ بعد بھی آسکتا ہے چھ چھ ماہ تک بھی یہ مسئلہ بڑھ سکتا ہے تو بہتر ہے اس چیز سے بھی ضرور پر ہیز کیجئے گا اور آپ غور کیجئے گا بیلی بٹن کے نیچے اگر آپ کو پین ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے وہاں سویلنگ ہو تو اس وجہ سے بھی مسئلہ آسکتا ہے جب آپ شاور لے لیتے ہیں جب آپ کے جسم میں ٹھنڈک چلی جاتی ہے تو بلڈ کلوٹس بن جاتے ہیں اور وینز کو رگوں کو بلاک کردیتا ہے جس کی وجہ سے رگیں سویل ہونا شروع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز بند ہو جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *