شوگر کا علاج صرف ایک چٹکی

شوگر وہ خاموش قاتل بیماری ہے جو نہ صرف بوڑھا ہونے کی رفتار کو بڑھا دیتی ہے۔ بلکہ انسان کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کرکے بیکار اور ناکارہ کردیتی ہے۔ اگرآپ بھی شوگر کے مریض ہیں۔ انگریزی ادویات اور انسولین لگوانے سے تنگ آچکے ہیں۔ اس کےلیے آپ کو بتائیں گے ایک ایسا آسان لیکن اثر دار علاج جس کی پہلی خوراک سے بڑھی ہوئی شوگرنارمل ہوجائےگی۔ اورآہستہ آہستہ ایلو پیتھک ادویات اور انسولین سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ اب آپ کو آسان او راثردار علاج بتاتے ہیں۔ اس علاج کو بنانےکے لیے آپ کوگڑ ماربوٹی پچاس گرام چاہیے ہوگی۔

کریلے کے بیج پچاس گرام ، جامن کے گھٹلیاں پچاس گرام ، کلونجی دس گرام ، دہی ایک کپ یہ تمام اجزاء بڑی آسانی سے کسی بھی ہربل سٹور سے باآسانی سے مل جائیں گے۔ اب سوائے کلو نجی کے تمام اجزاء کو باریک پیس کر بنا کر سفو ف بنا لیں۔ اس سفوف میں دس گرام کلونجی ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اور کسی ہوابند جار میں محفوظ کرلیں۔ اس علاج کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی خاص ہے۔ لیکن پہلے جان لیتے ہیں۔ شوگر ظاہر ہونے کی پہلی خاموش علامات، تاکہ شوگر کو شروع ہونے سے پہلے ہی قابو کرلیا جائے۔ پیاس کا زیادہ لگنا، باربار پیشاب کا آنا، آنکھوں کے سامنے دھندلا ہٹ کا آنا ۔

تھوڑی سی مشقت سے جسم میں تھکاوٹ اور پنڈلیوں میں درد کا ہونا، وزن کا کم ہونا اور بھوک کا زیادہ لگنا یہ سب شوگر ہونے کی ابتدائی علامات ہیں۔ اگر آپ ان علامات کا شکار ہیں۔ تو آپ فوراً یہ علاج استعمال کریں۔ اس بنائے گئے سفوف کی ایک چھوٹی چمچ روزانہ خالی پیٹ ایک کپ دہی میں ملا کراستعمال کریں۔ ناشتہ کم ازکم ایک گھنٹے کے بعد کریں۔ اس کے ساتھ صبح کے وقت گھاس پر واک ضرور کریں۔ میٹھے سے جتنا ہوسکے گریز کریں۔ سبز فروٹ اور سبز سبزیاں کا جتنا ہوسکے استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آہستہ آہستہ شوگر کے ادویات اور انسولین سے جان چھوٹ جائےگی۔ شوگر کے مریضوں کےلیے بہت ہی اثردار اور کارآمد علاج ہے۔ بہت سے بہن بھائی اس علاج کو استعمال کرکے شوگر سے جان چھڑوا چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *