رشتے اور تعلقات کو نظر لگ جانے یا ازدواجی تعلقات کو بہتر کرنے کا انتہائی مجرب وظیفہ ۔

انشاء اللہ تعالی اللہ کرم فرمائیں گے ۔اس عمل میں اپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے گیارہ دانے کالی مرچ کے لینے ہیں۔ہر دانے کے اوپر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے ان گیارہ دانوں پر یا لطیف اور یا ودود کی تسبیح پڑھ کر پھونک دینا ہے ۔اس عمل کو اپ نے خاوند کی مہربانی اور پیار کا خیال کرتے ہوئے آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔جب آپ سب پڑھ لیں اور پھونک ماڑ لیں تو آپ نے تیز انچ آگ میں ان کالی مرچوں کو جلا دینا ہے ۔انشاءاللہ آپ کے خاوند پر آپ کے خلاف جو نظر بد ہے وہ بالکل ختم ہو جائے گی۔آپ نے یہ عمل چالیس روز تک کرنا ہے انشاء اللہ تعالی اگر اللہ نے چاہا تو آپ پر کرم اور فضل ہوگا اور آپ کے بیچ دوریاں ختم ہو جائیں گیہ خاوند اور بیوی میں محبت قائم رکھنے کا ایک بہت ہی آسان وظیفہ ہے۔محبت اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے اور اللہ کی محبت کے علاوہ پوری دنیا میں آپ دیکھ لیں کوئی محبت سچی نہیں اور انسان کا جو سب سے مضبوط اور پیارا رشتہ ہے

وہ اپنے اللہ سے ہے اور اللہ تعالیٰ انسان کو اس کی زندگی میں ہر رشتے کی ہر محبت کی ہر دوست کی اصلیت دکھاتا ہے اور سب کچھ دکھا کر اللہ پاک اپنے بندے سے کہتا ہے اب ذرا دیکھ میرے علاوہ تیر ا ہے ہی کون ؟ اس تحریر میں ایک بہت ہی خاص اور بہت ہی مبارک عمل پیش کیا جارہا ہے یہ عمل یہ وظیفہ اللہ پاک کو بہت زیادہ پسند ہے آپ یہ وظیفہ جب کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ جو چیز آپ چاہیں گے وہی مل جائے گی جیسا آپ چاہو گے اللہ پاک ویسا ہی کر دے گا اس عمل کے کر لینے سے انشاء اللہ آپ کے دل میں کوئی بات ہو کوئی آپ کا کام رُکا ہوا ہو کوئی بھی مقصد ہو کوئی بھی حاجت ہو پیسوں کی پریشانی ہو دولت کی ٹینشن ہو انشاء اللہ آپ یہ عمل کر لیں گے تو آپ کی ہر پریشانی ہر مشکل آپ کی ختم ہوجائے گی اور جب آپ یہ عمل کر لیں گے ۔ تمام غموں اور پریشانیوں سے نجات کے لیے، خصوصاً قرض سے نجات کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ کو بتلائی ہوئی درج ذیل دعا صبح و شام سات سات بار پڑھیں:اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ الرِّجَالِ۔یا اللہ! میں تیری پناہ پکڑتا ہوں فکر اور غم سے،

(خیریت تو ہے؟)، انھوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! بہت ساری پریشانیوں اور قرضوں نے مجھے گھیر لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھلاؤں جنہیں تم پڑھو گے تو اللہ تعالیٰ تمہارے غم دور کردے گا اور تمارے قرض بھی ادا کردے گا؟ انھوں نے (خوشی سے) عرض کیا: بالکل یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: صبح اور شام یہ پڑھا کرو: اللهم إني أعوذ بك من الهم و الحزن، و أعوذ بك من العجز و الكسل، و أعوذ بك من الجبن و البخل، و أعوذ بك من غلبة الدين، و قهر الرجال ۔ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے ایسا ہی کیا (جیسا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے فرمایا تھا) تو اللہ تعالیٰ نے میرے غم بھی دور کردیے اور میرا (سارا) قرضہ بھی ادا کردیا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمیناور مودت کا یہ عمل آپ کرے انشاء اللہ آپ اپنے خاوند کے ساتھ خوش و خرم رہیں گی ۔اس وظیفے کو اپنے محبت اور پیار کی نیت سے کرنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *