یہ 12 عادات جس میں ہوں اس سے الگ ہوجائیں

اگر ہم پھولوں کے اوپر سوئیں تو وہ ہماری پہلی رات کہلاتی ہے اور اگر پھول ہمارے اوپر سوئیں تو وہ ہماری آخری رات کہلاتی ہے اور یہی ہے زندگی کی حقیقت ۔کمال کا ہوتا ہے وہ شخص جو خود ٹ۔وٹ۔ا ہوا ہوکر بھی دوسروں کو ج۔وڑنے کا کام کرتا ہے وفا دار بیوی کی پہچان غربت میں ہوتی ہے ۔دولت کی موجودگی میں تو بازار حسن میں بھی موجود ہر عورت اپنی وف۔اداری کی قسم کھاتی ہے ۔

ہروقت سجنے سنورنے والی عورت تمہیں رق۔ص۔۔ تو دکھا سکتی ہے گھر کو جنت نہیں بنا سکتی ۔رب کو پانے کیلئے کسی مصافت یا چلے کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے ۔اگر وہ انسان بن کر رہے ۔12عادات جس میں ہوں اس شخص سے الگ ہوجائیں ۔ 1آپ جب بھی ان سے بات کریں تو دل ٹ۔وٹ جائے ۔ 2جو آپ کو ہر بار اگ۔نور کریں۔3آپ انکی لاکھ پرواہ کرنے کے باوجود بھی انکے لیے اہم نہ ہوسکیں۔4آپ ہر وقت انکے پیچ۔ھے پیچ۔ھے رہیں لیکن وہ پرواہ نہ کریں۔ 5انکی وجہ سے ہمیشہ آپ کی عزت نف س مج۔روح ہوتی ہے ۔6جو آپ کو بغیر غلطی کے بھی ق۔صور وار ٹھ۔ہرائیں۔ 7آپ کبھی اس سے گ۔لہ نہ کریں لیکن وہ آپ سے ہمیشہ گلے شکوے کرتا رہے۔

۔8جو آپ کی کسی بھی مدد اور احسان پر آپکا شکریہ بھی ادا نہ کرے ۔9آپ کبھی اس کا دوسروں سے موازنہ نہ کریں لیکن وہ ہمیشہ آ پ دوسروں سے موازنہ کرکے خود جوبدلنے کا کہتا رہے ۔10جسے آپ کوئی دکھ نہ دیں اور نہ کبھی بح۔ث کریں لیکن وہ مسلسل یہ سب کرتا رہے ۔ 11جسے آپ ہمیشہ پہلے یاد کریں لیکن وہ آپ کو کبھی یاد نہ کرے ۔12جس کو آپ ہمیشہ س۔پورٹ کریں لیکن وہ ہمیشہ آپ پر تن۔قی۔د اور آپ کا حوصلہ ت۔وڑے ۔زندگی کا خلاصہ معصوم بچپن گ۔مراہ جوانی محتاج بڑھاپا بے رح م م و ت ہے ۔

ہمیشہ مضبوط رہیں کیونکہ عین ممکن ہے آپ کسی کیلئے رول م۔اڈل ہوں کسی کو آپ کو دیکھ کر ان۔رجی ملتی ہو کسی کا آپ حوصلہ ہوں اور آپ کا ک۔مزور پ۔ڑجانا کہیں آپ سے وابستہ لوگوں کو بھی کمزور نہ کردے ۔آپ نے کبھی کسی کو غبارے میں ہوا بھرتے ہوئے دیکھا ہے اگر آپ غبارے میں اس کی اوقات سے زیادہ ہوا بھر وگے تو وہ تمہارے منہ پر ہی پھ۔ٹ جائی۔گا اسی طرح اگر تم لوگو کو انکی اوقات سے زیادہ عزت دو گے جس کے وہ قاب۔ل نہیں ہوتے تو ایک دن وہ تمہارے منہ پر پ۔ھ۔ٹ جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *