
”بڑھتا پیٹ اور وزن دنوں میں کم ہوجائےگا“
موٹاپا انسان کی صحت اور شخصیت دونوں پر اثر ڈالتا ہے۔ اس لیے آج آپ کو بڑھا ہوا وزن گھٹانے کے ایک نہایت اثردار پاؤڈر کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ پاؤڈر آ پ کے جسم پر چڑھی چربی کی تہوں کو تیزی سے پگھلائےگا۔ آپ کے نظام انہضام کو مضبوط بنائےگا۔ یہ سفوف آپ دن میں دو دفعہ کھائیں۔ صرف پندرہ دن میں آپ کا موٹا اور بے ڈول جسم سلم اینڈ اسمارٹ ہونا شروع ہوجائےگا۔ آزمائش شرط ہے۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔
اس میں دو چمچ کے برابر سیب کاسرکہ ڈال دیں۔ سیب کا سرکہ آپ نے خالص لینا ہے۔ یہ کسی بھی پنسار سے آسانی سے مل جائےگا۔ سیب کے سرکے میں وزن کو گھٹانے کی بہترین صلاحیت موجود ہوتی ہے اب آپ اس میں ایک پورے لیموں کا رس ڈال دیں۔ فریش رس آپ نے ڈالنا ہے۔ اس کے بیج نکال لیجئے گا۔ لیموں کا رس بھی ایکسٹرا فیٹ گھٹاتا ہے۔ اب اس میں دو چمچ اجوائن ڈال دیں۔ اجوائن آپ کو کسی بھی پنسار سے مل جائےگی۔ پھر چمچ کی مدد سے ان دونوں اجزاء کو مکس کرلیں۔
اور اس کو ایک گھنٹے کےلیے چھوڑ دیں۔ یعنی ڈھانپ کر رکھ دیں۔ ایک صاف توا یا پین لے لیں۔ ا س کو ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں۔ جو لیموں اور سیب کے سرکہ میں جو اجوائن ڈالی تھی ۔ وہ خشک ہوجائےگی۔ وہ اجوائن آپ نے توے پر ڈال دیں۔ ایک چمچ سفید زیرہ جو کہ کسی بھی پنسار سے مل جائےگا۔ ویسے ہر گھر میں کچن میں موجود ہوتا ہے۔ اور ساتھ ہی ایک چمچ السی کے بیج ڈال دیں۔ یہ آپ کو کسی حکیم سے مل جائیں گے۔ دس روپے کےلے لیں۔
پھر ہلکی آنچ پر ان تمام اجزاء کو بھونیں۔ اچھی طرح سے بھونناہے۔ ان کارنگ تبدیل ہوجائےگا۔ یاد رہے کہ آنچ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔ پھر یہ تمام اجزاء جب آپ پانچ منٹ تک بھون لیں۔ تو توے سے اتار کر ایک پلیٹ میں نکال لیں۔ اس کو ٹھنڈا کرلیں۔ اس کےبعد ا ن کو گرینڈ کرلیں۔ ان کا سفوف تیار کرلیں۔ آخر میں اس میں چنے کی دال کے برابر اہیگ ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو گرینڈ کرکے ان کا باریک سفو ف بنا لیں۔ پھر کسی صاف شیشی میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ لیں۔
اور اس کو روزانہ استعمال کریں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ جو ہمارا پاؤڈر ہے۔ دو چٹکی کے برابر یہ پاؤڈر ہے۔ صبح اور شام کو کھائیں۔ اگر چاہیں تو پانی کے ساتھ کھالیں ۔ ورنہ اس کو ویسے ہی پھانک لیں۔ اس دوران آپ نے چکنائی والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔ یعنی اتنی مقدار لینی ہے۔ اتنی مقدار آپ نے صبح کھانی ہے۔ پھر شام کوکھانی ہے۔ پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین سے چار مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ آپ کا موٹاپا سے ہمیشہ کےلیے جان چھوٹ جائےگی۔ آ پ کا نظام انہضام بہت بہتر ہوجائےگا۔ ہاضمہ آپ کا ایک دم فٹ ہوجائےگا۔