”گردے کی پتھری اب ختم“

گردے کے اندر جو پتھری ہوتی ہے۔ اس کو ختم کرنے کےلیے نسخہ لے کر آئے ہیں۔ گردے کے اندر جب پتھری بن جاتی ہے۔ وہ آہستہ آہستہ پیشاب کے راستے باہر آتی ہے۔ جو کہ بعض اوقات بہت ہی تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ اگر وہ چھوٹی ہے۔ تو وہ آسانی سے پیشاب کے ساتھ آجاتی ہے۔ اگر تھوڑی سی بڑی ہے تو وہ پیشاب کی نالی کےاندر پھنس سکتی ہے۔ جس سے آپ کو بہت نقصان ہوسکتا ہے۔ یہاں تک کہ آپ کو ڈاکٹر کےپاس آپریشن تک لے کر جاسکتی ہے۔

لیکن آجکل ڈاکٹرو ں کےپاس پتھری توڑنے کے نئے نئے طریقہ آگئے ہیں۔ اب لیزر سے بھی پتھری توڑ دیتے ہیں۔ لیکن ان کے اخراجا ت ہیں۔ لیکن جو نسخہ آپ کو بتارہے ہیں۔ آپ اس کا استعمال کریں گے ۔ توآپ کو چند دنوں میں فرق محسو س ہونا شروع ہوجائےگی۔ یہ گردے کی پتھری کا آزمودہ اور آزمایا ہوا نسخہ ہے۔ اس کی اجزائے ترکیبی کی بات کریں تو آپ نے سرفو کا پندرہ روپے کا لینا ہے۔ توخم کلوتھی پندرہ روپے کا لینا ہے۔ اور کلری نمک پانچ روپے کا لینا ہے۔

یہ سب چیزیں آ پ کو کسی بھی پنسار سے باآسانی سے مل جائیں گی۔ ان تمام چیزوں کو برابر وزن میں لینا ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ان ساری چیزوں کو مکس کرلینا ہے اور سات پوریاں بنالینی ہیں یہ تمام چیزیں اتنے اتنے روپے لینے کےبعد ہم وزن سات پڑیا ں بنانی ہیں۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ نے ایک پوری کو لینا ہے۔ اور اس کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لینا ہے۔ اس پڑیاں کو پانی کےاندر ڈال کر ابال لیناہے۔ جتنا آپ پانی پی سکیں۔

اور اس پانی کو پھر چھان لینا ہے۔ چھاننے کےبعد آپ نے اس پانی کوٹھنڈا ہونے دینا ہے۔ گرم نہیں پینا ہے۔ جتنا آپ آسانی سے پی سکیں اتنا ہی ٹھنڈا کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا رزلٹ سات دن کے اندر اندر مل جائےگا۔ آپ کو محسو س ہوگا۔ آپ کے درد اور تکلیف ختم ہوتے ہی محسوس ہوگا۔ اگر آپ کو درد اور تکلیف پھر بھی ہے۔ تو آپ اس کو ایک ہفتہ اور استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس سے ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔ ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.