ان امراض کا فوراً خاتمہ کریں، جانیں۔

۔ زیرہ ہاضمہ درست کرتا ہے،پیٹ کے درد میں آرام دیتا ہے اورتیزابیت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔

۔ اس کے لیے زیرہ بھون کر کوٹ لیں اور ایک گلاس پانی میں ملا کر پیئیں ۔

۔ اس کے علاوہ ایک چمچ زیرہ ایک کپ ابلے ہوئے پانی میں ڈال کر رکھ دیں اور ہر کھانے کے بعد پی سکتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.