”ہاتھ اور پاؤں کے تلو ؤں کی جلن ۔ معدہ ، مثانہ، اور جگر کی گرمی۔“

آ ج جو ہمیں بہت ہی بڑا مسئلہ لا حق ہے۔ ہر مرد و عورت خواتین بچوں کے ساتھ چل رہا ہے۔ وہ ہے معدے مثانے میں جلن ہونا ہے۔ اس کی وجہ سے سارے جسم میں سوئیاں چھبنا۔ بہت زیادہ پسینہ آ نا۔ ہاتھوں ۔ جلتے رہتے رہنا۔ ایسا لگنا کہ آ گ نکل رہی ہو۔ سر سے آ گ نکل رہی ہو۔ پاؤں سے آ گ نکل رہی ہو۔ ہاتھوں سے آ گ نکل رہی ہو۔ تو یہ اس کا زیادہ اثر گہرا اثر جو ہے وہ اس کا معدے کے گہرا تعلق ہوتا ہے۔اگر آپ کا معدہ درست طور پر خوراک کو ہضم نہیں کر رہا۔

ہضم کر کے باقی جسم کی طرف روانہ نہیں کر رہا۔ تو یقیناً آپ کے لیے پورے جسم میں کوئی نہ کوئی مسئلہ آ تا رہے گا۔ اور اگر آپ کے معدے کےاندر ضرورت سے زیادہ تیزابیت ہے تو آپ کو مسئلہ مسائل درپیش آ تے رہیں گے۔ آپ کی خوراک کی نالی بھی جلتی رہے گی۔عجیب سے ڈکا ریں آ تی رہیں گی۔ ڈکاریں بھی کھٹی آئیں گی جس سے آپ کا سینہ جلنا شروع ہو جا ئے گا۔ اور آپ کو عجیب قسم کی بے چینی رہا کرے گی۔

اور اسی وجہ آپ کے جو ہیں نہ ہاتھ اور پاؤں میں خاص طور پر پاؤں کے تلوؤں میں سے آگ نکلتی محسوس ہو گی۔ تھوڑا سا جوتا پہنیں گے تو پسینہ آ نا شروع ہو جائے گا۔ ہاتھوں کے اندر عموماً پسینہ آ تا رہے گا۔اور ہاتھوں میں عجیب قسم کی جلن محسوس ہو تی ہوگی۔ تو یہ سب آپ لوگوں کے معدے کی ہی پرابلمز کی وجہ سے آتی ہیں تو بے شمار نسخے معدے مثانے کی گرمی او ر ہاتھ پاؤں کی جلن ختم کرنے کے ہیں۔

تو آج جو ٹوٹکہ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں، یہ بہت ہی کارآمد ہیں۔پہلے بھی نسخے کو لے کر لوگوں نے بہت میری تعریفیں کیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اب تک میرے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کر رہے ہیں اور میرے بتائے ہوئے نسخوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ایسا نسخہ لے کر آیا ہوں جو آپ کے معدے کی تیزابیت کو بھی دور کرے گا۔ آپ کے جگر کو بھی ٹھیک کر ے گا۔ آپ کے ہاتھوں اور پاؤں کی جلن کو بھی دور کرنے میں کافی مددگار ثابت ہو گا۔ بھو ک لگنے میں بھی اضافہ کر ے گا۔

اور اس کے علاوہ کھا نا کھانے کے بعد جو جلن ہو جاتی ہے۔ وہ بھی ختم کر ے گا۔ اب ہم نسخوں کے اجزاء سن لیں۔ یہ اجزاء با آسانی مارکیٹ سے مل جاتی ہیں۔ پہلی جو چیز ہے۔ وہ ہے خشک ادرک۔ دوسری چیز جو ہے ۔ ناشادر۔ یہ پنساری سے عام ملتی ہیں۔ تیسری چیز ہے اجوائین۔ چوتھی چیز ہے۔ کلونجی اور پانچویں چیز ہے ۔ خشک آ ملہ۔ آپ نے آ ملے کے صرف چھلکے لینے ہیں۔ کسی بھی ہر بل دوکان سے عام مل جاتی ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.