”سورۃ یٰسین کا عمل۔ چوبیس گھنٹے میں حمل ٹھہر جا ئے گا۔“

سورۃ یٰسین کو قرآن پاک کا دل قرار دیا گیا ہے ، اس سورۃ کی اللہ کے نزدیک بہت اہمیت ہے اور اس کو پڑھنے کا بہت زیادہ اجروثواب رکھا گیا ہے، بعض روایات میں آتا ہے کہ ایک دفعہ سورۃ یٰسین پڑھنے سے 10 قرآن پاک پڑھنے کے برابر ثواب ملتا ہے، ثواب کے علاوہ انسانی زندگی پر بھی اس سورۃ کے انتہائی خوبصورت اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں سے چند ایک کا ذیل میں ذکر کر رہے ہیں۔حصول اولادبےاولاد خواتین کے لئے یٰسین کا وظیفہ اولاد کے حصول کا باعث بنتا ہے ۔

اگر کسی کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ جمعہ کی نماز کے بعد باوضو حالت میں 11 مرتبہ یٰسین پڑھے اور پھر انتہائی رقت اور عاجزی کے ساتھ اپنا سرسجدے میں رکھ کر رب تعالیٰ کی بارگاہ میں اولاد کیلئے دعا مانگے۔حق تعالیٰ نے چاہا تو جلد ہی مراد برآئے گی اور تب تعالیٰ نیک اور صالح اولاد سے نواز ے گا۔ اگر مراد پوری ہونے کی امید پیدا ہو جائے تو اس عمل کو ترک نہ کرے بلکہ جاری رکھے۔ اگر بانجھ مرد مزید شادی بھی کرلے تب بھی تشخیص اور علاج کے نام پر عموماً قربانی کا جانور عورت ہی کو بنایا جاتا ہے.

ایک مزیدار لطیفہ ’دبئی انفرٹیلیٹی سنڈروم‘ بھی پڑھ لیجئےشوہر شادی کے دس پندرہ روز بعد ملازمت کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے. بہو سسرال میں اجنبی رشتوں میں دن گزار رہی ہوتی ہے. شوہر کو کبھی ویزہ نہیں ملتا تو کبھی ملک کا چکر لگانے کے لیے رقم کا انتظام نہیں اور کبھی نوکری سے رخصت نہیں. اس دوران شوہر مرد ہونے کی وجہ سے کم از کم ایک امتحان سے بچا رہتا ہے۔یعنی ’’اتنے سال گزر گئے بچہ نہیں ہوا؟‘‘ کا جملہ سننے سے. بہو،سسرال اور معاشرہ شادی کے سال گنتے ہیں جبکہ شادی وہی شروع کے دس پندرہ دن رہی جو دعوتوں میں گزر گئے. حمل ٹھہرگیا تو عورت بخشی گئی،

نہیں ٹھہرا تو ایک ایسے کولہو میں پلوا دی جائے گی جس سے اس کی امنگوں کا تیل نکلے تو نکلے،ایسے میں بچہ کہاں سے آئے!٭جب بھی ایسی خاتون اپنی ساس کے ساتھ حمل کے لیے دوا لینے آتی ہے تو سب سے پہلے میں ساس کو باکردار، صابرہ بہو ملنے کی مبارک دیتی ہوں. پھر شوہر اور بیوی کے ساتھ رہنے کا وقت گنتی ہوں۔جو عموماً ایک سال کے وقفے سے پندرہ دن یا دو سال کے وقفے کے بعد دو یا تین ماہ کا ہوتا ہے.

شادی کا عرصہ برسوں پر محیط ہو تب بھی حمل ٹھہرنے کا ممکنہ وقفہ ان گنے چنے دنوں پر محیط ہوتا ہے جو معاشرے اور سماج سے چرا کر میاں بیوی ساتھ گزار لیتے ہیںجاری ہے حمل کب ٹھہرتاہے؟عورت کے تولیدی نظام کا سیٹ اپ ایسا ہے کہ ایک تاریخ سے دوسری تاریخ تک کے درمیانی28 سے30 روز میں سے کسی ایک دن انڈہ خارج ہوتا ہے.۔

Sharing is caring!

Comments are closed.