”ڈسک کا ہل جانا، کمر درد، قوت حافظہ کی کمزوری ، مہروں کا درد ایک چھوٹا ساٹکڑا دودھ یاپانی میں ڈال کر پی لیں یہ سب مرض انشاءاللہ جڑ سے ختم“

آج کا نسخہ بہت سستا ہے یہ نسخہ جتنا سستا ہے اتنا ہی مہنگا ہے مہنگا اس لیے ہے کہ اس کی بہت افادیت ہے۔ اس کے بے شمار صحت کےلیے فائدے ہیں۔ یقیناً آپ لوگوں نے دارچینی کے متعلق سنا ہوگا۔ یہ سٹک نما دارچینی ہوتی ہے اور اس میں مختلف کوالٹی ہوتی ہیں۔ اچھے قسم کی جو دارچینی ہوتی ہے۔ وہ آپ کے گھر میں موجود ہونی چاہیے۔ اگر بات کی جائے کہ کہاں پر اس کو اچھی طرح سے استعمال کیاجاسکتاہے ۔ آپ بہت حیران رہ جائیں گے۔ کہ یاداشت کی کمی ۔ یاداشت کی کمی کو ٹھیک کرنے کے لیے دار چینی بہت زبردست ہوتی ہے۔

آج کل ہر کوئی یہی شکایت کرتا نظر آتا ہے ۔ کہ میں چیزیں رکھ کر بھول جاتا ہوں یا بھو ل جاتی ہوں۔ حتی ٰ کہ چھوٹے بچے یابہت سارے لوگ آتے ہیں ۔ کہ ہمیں ایسی میڈیسن بتائیں یا کوئی ایسی چیز بتائیں کہ جس سے ہمار ا حافظہ ٹھیک ہوجائے۔ حافظہ کو مضبوط بنانے کے لیے ، یاداشت کو تیز بنانے کے لیے بہت زبردست ہے اس کے پاؤڈر کا قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں۔ اور آپ جانتے ہیں کہ یہ شوگر میں بہت زبردست ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو بیک کے مہرے ہوتے ہیں۔ جو ایل فو ر اور ایل فائیو کا پتا ہے اس میں بہت زیادہ وقفہ آجاتاہے ۔ آج کی زبردست سی رمیڈی اسی سے متعلق ہے۔ اس سے آپ کی سارے مسائل ٹھیک ہوجائیں گے۔ اگر آپ ہر وقت جھک کرکام کررہے ہوتے ہیں۔آج کل چھوٹے بچوں میں نیک کالر کا مسئلہ ہوگیا ہے۔

وہ بھی نیک کالر کا استعمال کررہے ہیں۔ اس کے لیے بہت زبردست رمیڈی ہے جو آپ کے مہروں کے درد کو، مہروں میں وقفہ آگیا ہے اس کو ٹھیک کر دے گا۔ آپ دارچینی کا قہوہ پینا شروع کردیتے ہیں۔ دن میں ایک سو دو بار استعمال کرنےسے آپ کا یہ مسئلہ ٹھیک ہوجائےگا۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے۔ کہ آپ نے ڈیڑھ کپ پانی لینا ہے۔ اور اس میں آپ نے دو انچ کا دارچینی کا پیس لے لیں۔ اور اس کو چھوٹے چھوٹے پیس کر اس کو ڈیڑھ کپ پانی میں شامل کرلیں۔ اس میں ایک انچ ادرک کا ٹکڑا چوپ کرکے اس میں شامل کرلیں۔ آپ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب اسے ابا ل آجائے تو جب پانی ایک کپ رہ جائے ۔ تو آپ نے چولہے کو بند کرکے تھوڑا سا ٹھنڈ ا کرلیں۔ پھرا س میں شہد اور لیموں ملالیں۔ اس کو صبح اور شام پینا ہے۔

انشاءاللہ آپ کی یاداشت ٹھیک ہوگی۔ آپ کے گردن کے مہروں کی جو سوزش ہوگی وہ ٹھیک ہوجائے گی۔ جوڑوں کا درد ٹھیک ہوجائے گی۔ جو آج کل ہربندہ پہلے تو بوڑھے لوگوں میں یہ مسئلہ ہوتاتھا۔ اب جوانوں میں بھی یہ مسئلہ ہوگیا ہے۔ اب سب لوگ گھٹنے لے کر بیٹھے ہوتے ہیں تو اپنی صحت کی طرف دھیان نہیں دیتے۔ اور ایک دم سے طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔ تو وٹامن ڈی لیول اچھا نہ ہوتو اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اللہ پاک نے یہ بہت ہی پیاری چیز ہمیں عطافرمائی ہے۔ جس کے استعمال کرنے سے ہم ان بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.