”نیم کے پتے اور پانی“

ایک سوال ہے کہ جوڑوں کا درد ہے؟ کوئی علاج بتا دیں ؟ اس کے لیے کلونجی اور میتھی دانہ کا پانی پیو۔ ادرک ، لہسن ، انار دانےاو ر پودینے کی چٹنی بناؤ۔ رات کو ہلدی ، دار چینی والا دودھ پیو۔ جن لوگوں کو جوڑوں کا در د ہے۔ اس کے لیے آپ کو بہترین نسخہ بتاتےہیں۔ پچھلے کچھ سالوں سے یہ طریقہ ایک چمچ ہلدی کا پاؤڈر لو، ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر لو، ایک چمچ شہد لو اور ایک چمچ چونا لو۔ یہ جو پان کے پتے لگاتے ہیں۔ بجھا ہوا چونا لو۔ اس کومکس کرلو۔ یہ ایک ایک چمچ گھٹنے کے لیے ہے۔ گھٹنے کے اوپر پہلے زیتون کے تیل کی اچھی طرح سے مالش کرو۔ا ور اس کے دوگھنٹے کے بعد رات کو سونے سے پہلے آپ نے یہ سارا لیپ اس کے اوپر کرنا ہے۔ اسکے اوپر روئی رکھنی ہے۔اور گرم پٹی سے باندھ دینا ہے۔

صبح اٹھ کر نیم اور بیری کے پتے لو۔ نیم اور بیری کے پتے لو۔ اور اسکے بعد اس میں تھوڑا سانمک ملاؤ۔ اس پانی کو گرم کرو۔ صبح اٹھ کر اس گھٹنے کواس پانی سے دھو لو۔ اور زیتون کے تیل سے اس کی مالش کرلو۔ وہ گھٹنے جن کے بارے میں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ گھٹنوں میں اسپیس بڑھ گئی ہے۔ یا اسپیس کم ہوگئی ہے۔ ان کے گھٹنے تبدیل کرنے پڑیں گے۔ نی ری پلیسمینٹ کا یہ بہترین علاج ہے۔ ایک بار کرکے دیکھ لو۔ اس کے علاوہ اگر کسی کو جوڑوں میں درد ہے۔ ایک اور نسخہ بہت بہترین ہے۔ ہزاروں لوگوں نے آزمایا۔ اور جن جن کو بتایا ۔ انہوں نے کہا ڈاکٹرصاحب جب سے یہ شروع کیا ہے۔ ہمیں زندگی میں کبھی جوڑوں کا درد نہیں ہوا۔ یہ ساری چیزیں استعمال کرو۔ اس کے ساتھ ایلوویر اجیل تین چمچ لو۔ ایلوویرا جیل تین چمچ لو۔

اسکے اندر ایک چمچ ہلدی ڈال دو۔ ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر ڈال دو۔ اور ایک چمچ سرسوں کا تیل ڈالو۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کرلو۔ اچھی طرح سے مکس کر لو۔ اچھی طرح سے مکس کرکے اس کے اوپر یعنی کہ گھٹنے کے اوپر لیپ کرلو۔ یہ جو کے پتے ہیں۔ جو کےپتے ہیں ۔ اس کو اچھی طرح دھو کر اس کا پہلا دودھ نکال کر اس کو اچھی طرح سے دھو لو۔ اچھی طرح صاف کرے اور سرسوں کاتیل سے اچھی طرح سے لیپ کر لو۔ اور لیپ کرنے کے بعد اس کوفرائی پین میں اس کو اچھی طرح سے گرم کرلو۔ لیپ پورا اوپر کیا۔ اور اس کے بعد آگ کے پتے رکھے۔ گرم پٹی کے ساتھ اس کو باندھ دو۔ صبح نیم اور بیری اوراس میں نمک ڈال کر ان پتوں کو گرم کر کے اس پانی سے اس کو اچھی طرح سے دھو لو۔ اور اسکے بعد پھر دوبارہ سے اس کے اوپر زیتون کا تیل لگا لو۔ یہ جوڑوں کے درد کی بہترین دوائی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *