”چار چیزیں“

آج کے وظیفہ میں چار ایسی چیزوں کا عمل ہے جس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے ۔ایسی چار چیزیں جو عقل کو بڑھاتی ہیں جس سے نظر تیز ہوتی ہے اور جس سے جسم میں طاقت پیدا ہوتی۔پہلا عمل جس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ تہجد کی نماز ادا کرنا ہےاور کثرت سے استغفار کرنا ۔جو چار چیزیں جو عقل کو بڑھاتی ہیں وہ یہ ہیں کہ پہلا عمل یہ ہے کہ فضول کاموں سے گریز کرنا ۔اس کے علاوہ جو لوگ صالحین اور اچھے لوگوں کی مجلس میں بیٹھتے ہیں اور ان سے سیکھتے ہیں ان کی بھی عقل میں اضافہ ہوتا ہے ۔تیسرا قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور اس پر عمل کرنا اس سے اللہ تعالی آپ کا دماغ کھول دیتا ہے ۔اس کے بعد نظر کو تیز کرنے کے لیے جو عمل آپ کو کرنا ہے وہ ہے رات کو سونے سے پہلے اپنی آنکھوں میں سرمہ لگانا۔اس کے بعد صبح اٹھتے ہیں سر سبز باغ میں سیر کرنا ۔اور آخری عمل یہ ہے کہ گاجروں کا استعمال کرنا اسکے استعمال سے آپ کی نظر تیز ہوجاتی ہے ۔اگلی چار چیزیں جو جسم میں طاقت پیدا کرتی ہے وہ یہ ہیں ،جو لوگ گوشت مناسب تعداد استعمال کرتے ہیں اس سے جسم میں طاقت پیدا ہوتی ہے ۔اس کے بعد جو لوگ دانت صاف رکھنے کی عادت رکھتے ہیں ان کی صحت بہت اچھی رہتی ہے ۔جو لوگ ہر وقت باوضو رہنے کی عادت بنا لیتے ہیں اور باقاعدگی سے غسل کرتے ہیں ان کے جسم میں طاقت پیدا ہوتی ہے ۔بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بھی ان چیزوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لے تو وہ اپنی زندگی میں بہت کچھ لیتا ہے اور اپنی زندگی کو بہت اچھی طرح گزار سکتا ہےـ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *