”سادہ پانی سے چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ“

چہرے اور جسم پر موجود فالتوں بال حسن کو بالکل ماند کر کے رکھ دیتے ہیں اس لئے اس مسئلہ کا علاج بتایا جارہا ہے۔آپ سادہ پانی میں یہ چیز ملا کر لگا لیں ،جہاں لگائیں گے وہاں کے غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں گے۔سب سے پہلے ایک ساس پین چولہے پر رکھئے ایک کپ پانی شامل کیجئے،پھر اس میں آدھا چمچ میٹھا سوڈا شامل کیجئے بیکنگ پاؤڈر سے اجتناب کیجئے اور پھر اس پانی کو ابال آنے تک پکائیں۔پھر اس میں ایک لیموں کا تازہ رس شامل کیجئے ،ہلکی آنچ پر پکاتے رہئے پھر اس میں ایک چٹکی کے برابر خالص ہلدی شامل کیجئے،اس کے بعد اس میں آدھا چمچ کے برابر میدہ شامل کیجئے اور پکاتے رہئے جب یہ گاڑھی سی لئی بن جائے تو چولہا بند کر دیجئے۔

یہاں تک کہ یہ کریم کی شکل اختیار کرجائے اب اسے پیالی میں نکال لیجئے اور ٹھنڈا کر لیجئے۔جلد کے جس حصے کے غیر ضروری بال ختم کرنا مقصود ہو اسے وہاں پر لیپ کر دیجئے اور پھر خشک ہونے تک انتظار کیجئے ۔خشک ہونے کے بعد اسے اتارنا ہے ۔ایک کاٹن کا خشک کپڑا لیجئے اور اس سے رگڑ رگڑ کر اس لیپ کو اتاریئے جب مکمل اتر جائے تو سادہ پانی سے جلد کو دھو لیجئے لیکن صابن کا استعمال ہر گز نہیں کرنا ،آپ کے بال ختم ہوجائیں گے اور کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا اس ریمیڈی کو دس دن میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *