ایک سبزی کا استعمال ایک ہفتہ کرلیں جوڑوں کا درد، جوڑوں کی سوجن، یورک ایسڈ سب بھول جائیں

جو لوگ جنک فوڈز، برگر، سموسہ پکوڑا اور پیزا وغیر ہ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ یا بیکر ی کی بنی ہوئی اشیاء یا مٹھائیاں وغیرہ اشیاء کا زیاد ہ استعمال کرتے ہیں۔ بڑا گ وشت اور انڈوں کا حد سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ تو ایسے افراد کو جوڑوں میں درد، جوڑوں میں سوجن اور یورک ایسڈ کا مسئلہ عام رہتا ہے۔

اس کے علاوہ ہائی لیول کو لیسٹرول اور دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس کےعلاوہ ایسے افراد جو پانی کا بہت کم استعمال کرتے ہیں۔ ان کے گردے صیحح طریقے سے واش نہیں ہوپاتے۔ جس کی وجہ سے ہماری باڈی صیحح طریقے سے ڈی ٹوکس نہیں ہوپاتی۔ اور زہریلے مادے میں ہمارے گردوں میں رک کر جمع ہونے لگتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ہمیں جوڑوں کا درد اور یورک ایسڈ کا مرض ہوجاتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک آسان سا اور گھریلونسخہ بتاتے ہیں۔ جس کے استعمال سے ہمارے گردوں میں موجود جمع شدہ فاضل مادہ نکل جائے گا۔ جوڑوں کی سوجن دور ہوگی۔ اور جوڑوں کے درد میں آرام ملے گا۔ اگر آپ کوپیشاب کی انفیکشن ہو، جل کر پیشا ب آتا ہو، پیشاب پیلا آتاہو۔

تو ایسے میں بھی یہ نسخہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے پیشاب کے انفیکشن دور ہوجائے گی۔ اور اگر پیشاب رک رک کر آتا ہو۔ تو اس کے استعمال سے یہ مسئلہ بھی دور ہوجائے گا۔ اور آپ کو پیشاب کھل کر آئےگا۔ اور آپ کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔ اس کےلیے آپ کو نسخہ کا بتاتے ہیں۔ اس کےلیے ایک مولی لے لینی ہے ۔ آپ نے مولی کے چھلکے اتار لینے ہیں۔ اب آپ نے زیرہ لے کر پیس لینا ہے۔ اور اس پاؤڈر کو مولی پر لگا کر باہر صحن میں لگا لیں۔ مولی کو ایسی جگہ پر لٹکا نا ہے جہاں پر شبنم کے قطرے پڑتے ہوں۔مولی کو رات بھر لٹکنے رہنے دیں۔ اب صبح نہار منہ مو لی کو کھالیں۔ اس نسخے کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ لگاتا استعمال کریں۔ اس کے ایک ہفتے کے استعمال سے آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ اگر ہوسکے تو دوپہر کے کھانے کے ساتھ مولی کا استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے یورک ایسڈ ختم ہوجائے گا۔ آ پ کے گردے واش ہوجائیں گے۔ اور آپ کو جوڑوں کے درد میں بھی آرام ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *