صرف 3دن میں 15 کلو تک موٹاپا کم کرو مٹکے جیسا پیٹ دوبارہ کبھی نہیں بڑے گا

آج ہم آپکے لیے ایک عمدہ چائے بنانے جارہے ہیں یہ ایسی چائے ہے آپ استعمال کریں انشاء اللہ آپ کا فیٹ اتنی سے کم ہوگا کہ آپ کو یقین نہ ہوگا۔ یہ بہت زبردست مشرو ب ہے جو آج بنانا سکھائیں گے ۔ سب سے پہلے آپ نے دارچینی لینی ہے جوکہ کسی پنسار کی دکان سے مل جائیگی ۔ دوسرے نمبر آپ نے اجوائن لینی ہے ۔تیسرے نمبر پر آپ نے سونف لینے ہیں جوکہ ہر گھر میں موجود بھی ہوں گے آخر میں آپ نے ادرک کی ڈلیاں لینی ہیں۔

یہ بہت زبردست حیرت انگیز ریمڈی ہے ۔آج کا ٹوٹکہ بہت زبردست ہے سب پہلے آپ نے دو گلاس پانی کسی پین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دینا ہے ۔یہ ایسی چائے ہے جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کے جسم میں کوئی ایسا فیٹ نہیں رہیگا یہ کولیسٹرول کو کنٹرول کر ے گا جو بہت بڑی بیماری ہے اس سے ہمارے دل کا بہت بڑا مسئلہ بن سکتا ہے ۔کولیسٹرول زیادہ ہونے سے ہارٹ اٹیک بھی ہوسکتا ہے ۔ جوپانی چولہے پر رکھا تھا وہ نیم گرم ہونے پر ایک چمچ اجوائن اس میں استعمال کریں گے ۔ پھر دوسرے نمبر پر یہ زیرہ ایک چمچ استعمال کرنا ہے پھر اس کے بعد دارچینی کے دو ٹکڑے آپ نے استعمال کرلینی ہے پھر ادرک کے چار چھوٹے ٹکڑے ا میں استعمال کرلینے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی اور چیز استعمال نہیں کرنی پھر بوائل ہوتے رہنے دینا ہے ۔پھر اس کو چولہے سے اُتار کر چھان کر گلاس میں ڈال دیں۔ اس ڈرنک کو آپ لوگوں نے استعمال کچھ اس طرح سے کرنا ہے

آپ نے سونے سے پہلے بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کا دوسرا استعمال مختلف ہے یہ آپ لوگوں کیلئے آسان بھی ہے اس کا پہلا استعمال یہ ہے آپ اس کو پانی کی بوتل میں ڈال کرکسی دور دراز جگہ جانا ہے اس کو آپ کسی جگہ محفوظ کرلیں بے شک ٹھنڈہ ہوجائے گرم ہوجائے یہ آپ فیٹ کیلئے استعمال ہوگا۔اس سے آپ کا چہرہ بھی فٹ رہے گا۔ کیونکہ اس میں ادرک استعمال ہورہی ہے جو چہرے کیلئے بہت اچھی چیز ہے آپ کے رنگ کو بھی نکھارے گی او ر آپکا جسم بھی متواز ن رہے گا۔ رات کو سونے سے پہلے گرم ایک گلاس آپ لوگ استعمال کریں اس کے بعد سوجائیں صبح اُٹھیں گے اسی طرح 10دن لگاتار استعمال کریں ۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک کلوگرام تک اپنا وزن ختم کرسکتے ہیں۔ بلیڈ پریشر کے مریض اس کو استعمال نہ کریں۔ باقی جتنے بھی لوگ ہیں اپنی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے یہ استعمال کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *