”ایک چٹکی ہلدی آپ کے جسم کے ساتھ کیا کر تی ہے؟“

ہلدی برصغیر کی سوغات ہے جو کھانوں کو مزیدار بنانے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فوائد سے بھی مالامال ہے۔یہ صدیوں سے دیسی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے اور اپنی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی بدولت پٹھوں کے کھچاﺅ، جگر کی بیماریوں، نظام تنفس کے مسائل، جلدی امراض، معدے کے مسائل اور زخموں کو ٹھیک کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔یہ نظام انہضام مسائل، انفلیمیشن، انفیکشنز اور کینسر کے ٹیومرز کے خلاف بھی بھرپور مزاحمت رکھتی ہے۔

ہلدی کے ساتھ شہد بھی اپنے الگ طبی فوائد رکھتا ہے تاہم سردیوں میں ان دونوں کو ملا کر استعمال کرنا فلو سمیت اس موسم میں لاحق ہونے والے دیگر عارضوں سے نجات کے لیے انتہائی مفید ہوتا ہے۔فلو وغیرہ کے علاج کے لیے ہلدی اور شہد کو ملا کر استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ شیشے کے جار میں 100گرام شہد لیں اوراس میں ایک چمچ ہلدی ڈال دیں اور دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔اسے آپ کو ایک خاص طریقے سے استعمال کرنا ہوگا۔

پہلے روز ہر ایک گھنٹے بعد اس آمیزے کا آدھ چمچ لیں، دوسرے روز ہر دو گھنٹے بعد آدھ چمچ اور تیسرے دن پورے دن میں تین بار آدھ آدھ چمچ استعمال کریں۔اس آمیزے کو منہ میں رکھ کو فوراً نگلنے کی بجائے منہ میں اچھی طرح گھلنے دیں۔ یہ آمیزہ آپ ایک کپ دودھ یا چائے میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہیںیرقان میں دہی اور لسی کا استعمال بی بہت بہترین ہے۔ اور ساتھدہی میں ہلدی مکس کر کے بی کھائی جائے تو اس سے بی یرقان کی شکایت ختم ہو جاتا ہے۔ ۔

اور اس کے علاوہ یہ درد سوجن اور چوٹ میں بی مفید ہے ۔چوٹ کی صورت میں دودھ میں ملا کر پئیں تو درد کا آرام بی آجاتا ہے۔ اور ہلدی کا لیپ بنا کر چوٹ پر لگایا جائے ۔تو اس کا بی آرام اجاتا ہے ۔اور یہ قبض کے لیے بی بہت مفید ہے یہ قبض کو بی ختم کرتی ہے۔ اور معدے کی تہزابیت کو دور کرتی ہے۔ اور دماغ کو سکون پہنچاتی ہے ۔ہلدی جگر کی صفائی کا کام بی کرتا ہے۔ اور روز مرہ زندگی میں ہم اس کا بہت استعمال کرتے ہیں ۔

اور ہوا خوراک، اور زاتی نگہداشت، اور گھریلو مصنوعات کے نتیجے میں بہت زیادہ زہریلے مواد جیسے کیمیکلز ، کیڑے مار، ادویات آلودہ پانی ،بھاری دیہاتوں ،وغیرہ کو اثر میں آتے ہیں۔ اور یہ زہر ہمارے جسم گردوں اور جگر میں اور پرفیٹ ٹشوز میں جمح ہو جاتے ہیں ۔اور اس لیے ہلدی ا استعمال بی بہت ضروری ہے ۔ہلدی ایک سادہ چیز ہے۔ جس کے استعمال سے بلڈ شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے اور دن بھر میں توانائی کی سطح کو برقرار رکھنے میں اور بہتر مزاج کے لیے مدد دیتی ہے۔

اور ہلدی زہر سے پاک ہربل ہل ہے جو کولیسٹرول لیول کو تیزی سے کم کرتی ہے ۔۔دودھ میں ہلدی کو شامل کر کے پیا جائے تو اینٹی بائیوٹیک خصوصیات رکھنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں اور انفکشن سے بچاتا ہے ۔اور یہ سردی اور کھانسی کے لیے بی بہت مفید ہے ۔ اور یہ بہترین دوا ہے ۔ہلدی کا دودھ پینے سے زخم جلدی سے ختم ہو جاتے ہیں اور یہ دودھ زخم کو برھتا ہے۔ اور اس کا استعمال زیادہ تر لوگ آپریشن یا بیماری اور چوٹ لگنے کی صورت میں بہتر ہونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےہلدی کا دودھ جگر سے زہر کی صفائی کرتاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *